Tag Archives: کرپشن

عمران خان کی کرپشن کا ایک قطرہ نظر آیا ہے، پوری داستان سامنے آنا ابھی باقی ہے، علیم خان

علیم خان

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی کرپشن کا ایک قطرہ نظر آیا ہے، پوری داستان سامنے آنا ابھی باقی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تکبر اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں جو اپنے دوستوں اور اپنے محسنوں …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے۔  انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی طریقے سے سزا ہوئی ہے، وہ اس کا سامنا کریں، …

Read More »

جج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے کے بجائے فیصلے پر بات کریں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے بجائے فیصلے پر بات کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی …

Read More »

نوازشریف کو اڈیالہ بھیجنے والے چیئرمین پی ٹی آئی آج کدھر ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو اڈیالہ بھیجنے والے چیئرمین پی ٹی آئی آج کدھر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران نیازی کی گرفتاری سے فتنہ اور انتشار سے پاکستان کو نجات ملی۔ فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی گرفتاری سے فتنہ اور انتشار سے پاکستان کو نجات ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری پر سابق خاتون اوّل …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا کہ ملک میں عدالتیں آزاد ہیں۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا ہے کہ ہمارے ملک میں عدالتیں آزاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی ہٹ دہرمی کی وجہ سے آج ان کو یہ دن …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا

عمران خان

اٹک (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے گرفتار سربراہ کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے، انہیں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اٹک جیل منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اٹک جیل کی سیکیورٹی …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اوپر لگے کسی الزام کا جواب نہیں دے رہے …

Read More »

آج انتشار کی سیاست اختتام پذیر ہو گئی، عون چوہدری کا عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل

عون چوہدری

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انتشار کی سیاست ایک سال سے چل رہی تھی، آج انتشار کی سیاست اختتام پذیر ہو گئی۔ انہوں نے یہ بھی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی بے ایمانی پر کوئی شک نہیں، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کا تحریری حکم نامہ کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے تحریری حکم نامہ میں  کہا کہ توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کا ریکارڈ جھوٹا ثابت ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی کی بے …

Read More »