Tag Archives: کرنسی

روس کی جوابی کارروائی کا اثر، ڈالر کے مقابلے یورو میں بڑی گراوٹ

ڈالر

پاک صحافت پیر کو یورو ڈالر کے مقابلے میں 0.7 فیصد گر کر 98.8 پر آگیا۔ 2002 کے بعد یورپ کی کرنسی میں یہ سب سے بڑی گراوٹ ہے۔ سال کے آغاز سے یورو کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ڈالر کے مقابلے یورو کی قدر مسلسل …

Read More »

وی چیٹ کا کرپٹو اور این ایف ٹی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

بٹ کوائن

کرا چی (پا ک صحافت) چند سال قبل تک کرپٹوکرنسی کا نام دنیا کے بیش ترممالک کی عوام کے لیے نامانوس تھا، لیکن اب معاملہ اس کے بلکل الٹ ہے۔اب دنیا کا شاید ہی ایسا کوئی خطہ ہوجہاں، کرپٹوکرنسی خصوصاً بٹ کوائن اورایتھیریم کا نام یا اس کی خریدوفروخت نہ …

Read More »

ہیکرز نے امریکی کرپٹو کمپنی ‘ہارمونی’ سے 10 کروڑ ڈالر کی چوری کرلی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکا کی کرپٹو کرنسی کمپنی ہارمونی نے کہا ہے کہ چور ان کی اہم مصنوعات سے تقریباً 10 کروڑ ڈالر مالیات کے ڈیجیٹل سکے لے اڑے ہیں، ہیکرز طویل عرصے سے اس شعبے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔برطانیہ کی بلاک چین تجزیہ کار کمپنی ایلپٹک کے مطابق …

Read More »

جو آئین سے ٹکراتا ہے وہ خود پاش پاش ہوجاتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی پشت کے پیچھے 22 کروڑ عوام اور قومی ادارے ہیں، جو اس سے ٹکرائے گا وہ اپنا سر پھوڑے گا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ حکومت دل پر پتھر …

Read More »

شہباز شریف نے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی خوشحالی لوٹانا شروع ہو گئی، ریحام خان

ریحام خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اصل تبدیلی تو اب آرہی ہے، شہباز شریف نے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی خوشحالی لوٹنا شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق روپیہ مسلسل مضبوط ہو رہا ہے۔ کرنسی مارکیٹ میں روپے …

Read More »

شمالی کورین ہیکرز نے گزشتہ سال 400 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی اڑالی

شمالی کورین ہیکرز

پیانگ یانگ (پاک صحافت) شمالی کوریا کے ہیکرز نے گزشتہ سال (2021) کے دوران 400 ملین ڈالر کی مالیت کی کرپٹو کرنسی  آڑا لی۔  تجزیاتی کمپنی چین انیلیسز کے مطابق  شمالی کورین ہیکرز کی جانب  سے اتنی بڑی چوری کرپٹو کرنسی کے پلیٹ فارمز پر کم ازکم سات حملوں میں …

Read More »

افغان قومی کرنسی کی قدر میں غیر معمولی کمی

افغانی کرنسی

کابل (پاک صحافت) افغان میڈیا ڈالر کے مقابلے افغان قومی کرنسی (افغانی) کی قدر میں کمی سے عوام میں تشویش پائی جاتی ہے اور درآمدی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک افغان ماہر اقتصادیات نبی اقبال نے امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے زرمبادلہ کے …

Read More »

گورنر اسٹیٹ بینک کا روپے کی قدر میں کمی سے فائدے کا بیان ظالمانہ لطیفہ ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک کا روپے کی قدر میں کمی سے فائدے کا بیان ظالمانہ لطیفہ ہے، رضا ربانی کا کہنا ہے کہ مشیر خزانہ …

Read More »