Tag Archives: کراچی

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاون

لاک ڈاون

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر شہر کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کورنگی کے متعدد متاثرہ علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے جبکہ …

Read More »

وزیر توانائی سندھ کیجانب سے عوام کیلئے خصوصی ہدایات جاری

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ نے آج ہونے والی بارش کے بعد کی صورت حال کے پیش نظر سندھ کی عوام کے لئے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے عوام کو احتیاط کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری …

Read More »

کراچی کے مسائل پیپلزپارٹی ہی حل کررہی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اس وقت پورے سندھ کے ساتھ کراچی شہر کے مسائل بھی صرف پیپلزپارٹی ہی حل کررہی ہے۔ جبکہ گورنر اپنے گھر میں آرام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ماضی کی نسبت اب …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کی جانب سے درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جسے آئندہ چند دنوں میں سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور …

Read More »

چیئرمین نیب بتا دیں کہ وہ کس کے غلام ہیں؟ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور  پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نہ نیب سے گھبراتے ہیں نہ کیسوں سے گھبراتے ہیں۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا  …

Read More »

پیپلزپارٹی بیانات کے بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی دوسری جماعتوں کی طرح صرف بیانات پر اکتفا نہیں کرتی بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جلد کراچی کی رونقوں کو دوبارہ بحال کریں گے اور …

Read More »

گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سلیکٹڈ کی نا اہلی اور نالائقی کا ثبوت ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں ملک بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سلیکٹڈ اور نااہل وزیراعظم کی نالائقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام پہلے ہی بجلی کی لوڈ …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کو اٹھاون ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

فردوس عاشق اعوان

کراچی (پاک صحافت) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان کو پی پی رہنما قادر مندوخیل کی جانب سے اٹھاون ارب روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کو اٹھاون ارب روپے ہرجانے کا قانونی …

Read More »

حریم شاہ کا فیاض چوہان اور فاروق ستار کو بے نقاب کرنے کا اعلان

حریم شاہ

کراچی (پاک صحافت)  ٹک ٹاک کی متنازع اسٹار حریم شاہ نے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار  اور پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا۔ حریم شاہ کا کہنا  ہےکہ  فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان میرے متعلق بے بنیاد باتیں بناکر …

Read More »

اساتذہ کی اسامیوں کیلئے ٹیسٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہوگی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں اساتذہ کی خالی اسامیوں کے لئے دئے جانے والے ٹیسٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہوگی تاکہ شفاف طریقے سے ٹیسٹ لیا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ …

Read More »