Tag Archives: چیئرلفٹ

بزور طاقت اپنی بات منوانے کے خواہشمند غلط فہمی میں نہ رہیں۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بزورطاقت اپنی بات منوانے کے خواہشمند غلط فہمی میں نہ رہیں۔ تفصیلات کے مطابق بٹگرام چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ یہ …

Read More »

ن لیگی رہنما امیرمقام کا بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے رضاکاروں کیلئے بڑا اعلان

امیرمقام

سوات (پاک صحافت) رہنما ن لیگ انجینئر امیرمقام نے بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے رضاکاروں کے لیے بڑا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیرمقام نے بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے رضاکاروں کے لیے 5 ،5 لاکھ روپے …

Read More »

بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والوں کو نگران وزیراعظم نے اعزازی اسناد پیش کیں

بٹگرام چیئرلفٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) بٹگرام میں کامیاب چیئرلفٹ آپریشن میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں وزیراعظم آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آپریشن میں حصہ لینے والوں کو اعزازی اسناد پیش کیں۔ تقریب میں کئی گھنٹے چیئرلفٹ میں پھنسے رہنے …

Read More »

چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں شریک پاک فوج کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں شریک پاک فوج کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بٹگرام میں چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کے لیے …

Read More »

بٹگرام، پاک فوج نے چیئرلفٹ میں پھنسے دو بچوں کو ریسکیو کرلیا

چیئرلفٹ

بٹگرام (پاک صحافت) پاک فوج نے بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے دو بچوں کو ریسکیو کرلیا جنہیں بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کا ریسکیو ہیلی کاپٹر جیسے ہی لفٹ کے قریب پہنچا ڈولی نے ہلنا شروع کردیا۔ جس سے ڈولی غیر متوازن …

Read More »

نگراں کابینہ کا جڑانوالہ واقعے کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں کابینہ کی جانب سے جڑانوالہ واقعے کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ ٖفیصلہ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس کے دوران کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس …

Read More »