Tag Archives: چھاپہ

امریکی فوجی صنعتوں سے وابستہ تاجر جنگیں ختم نہیں ہونے دیتے! فتح کے معنی بدل رہے ہیں

امریکی ٹینک

پاک صحافت ویتنام جنگ کے دوران، اس وقت کی امریکی حکومت کے ترجمان ہنری کسنجر نے کہا تھا کہ “فوج اپنے روایتی معنوں میں، تب ہی جیتتی ہے جب وہ جنگ جیتتی ہے۔ دوسری صورت میں، وہ ہمیشہ ہارنے والی ہوتی ہے۔ لیکن اس کے برعکس فریقین یعنی چھاپہ مار …

Read More »

جمشید دستی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار

جمشید دستی

مظفرگڑھ (پاک صحافت) پولیس حکام نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ایم این اے کے گھر کسی قسم …

Read More »

کوئٹہ انتظامیہ کی سریاب روڈ پر کارروائی، گودام سے سینکڑوں ٹن چینی برآمد

چینی

کوئٹہ (پاک صحافت) ضلعی انتظامیہ نے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں چینی برآمد کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران 3 گوداموں پر چھاپے مارے گئے جہاں سے 300 ٹن چینی برآمد کی گئی ہے۔ انتظامیہ کا بتانا ہے کہ کارروائی میں …

Read More »

جس کی آڈیو لیک ہوئی اس کو انکوائری کیلئے سامنے آنا ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جس کی آڈیو لیک ہوئی اس کو انکوائری کے لیے سامنے آنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ توڑ کر کسی …

Read More »

عمران خان اور پرویز الہی کے ہاتھ صاف ہیں تو قانون کا سامنا کریں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پرویز الہی کے ہاتھ صاف ہیں تو قانون کا سامنا کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گولی لگنے کے بعد مجھے …

Read More »

پرویز الہی کے گھر پر چھاپے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کے گھر پر چھاپے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر پر پولیس اور محکمہ اینٹی کرپشن کے چھاپے کی مذمت کی ہے …

Read More »

بلوچستان پولیس کا صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ

عبدالرحمان کیتھران

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان پولیس نے صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چھاپے کے دوران خواتین پولیس اہلکار بھی موجود تھیں۔ پولیس اہلکاروں کی جانب سے عبدالرحمان کھیتران کے مہمان خانے سمیت گھر کے دیگر حصوں کی تلاشی لی گئی ہے۔ …

Read More »

عمران خان چھاپہ پڑنے کے ڈر سے دیوار پھلانگ کر بھاگ گئے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ نے کے رہنما عطا تارڑ نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان لاہور میں چھاپہ پڑنے کے ڈر سے دیوار پھلانگ کر بھاگ گئے تھے، یہ ہر مشکل گھڑی میں عوام کو چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے۔

Read More »

ایف آئی اے کا پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر چھاپہ

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس میں ملوث پی ٹی آئی رہنما طارق شفیع کے گھر پر ایف آئی اے نے چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لیے بیرونِ ممالک سے غیر قانونی طور پر رقوم پاکستان منتقل کرنے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی …

Read More »

جنین پر صیہونی حملے میں ۴۷ فلسطینی شہید اور زخمی

فلسطینی

پاک صحافت دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر جنین پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران کم از کم تین فلسطینی شہید اور ۹ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ پاک صحافت نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا: جنین قصبے …

Read More »