Tag Archives: چوہدری سالک

وفاقی وزیر چودھری سالک چینی انجینئرز کی میتیں لیکر چین پہنچ گئے

چوہدری سالک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدی سالک بشام خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے چینی انجینیئرزکی میتیں لیکر چین پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی انجینیئرز کی میتیں پاکستان ائیرفورس کے طیارے سے چین کے شہر ووہان منتقل کی گئیں۔ اس سے قبل بشام خودکش …

Read More »

کبھی پرویز الہٰی کو نہیں کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں، چوہدری سالک

گجرات (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ کبھی پرویز الہٰی کو نہیں کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں۔ گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی نے چوہدری شجاعت حسین …

Read More »

مسلم لیگ ق کسی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی، چوہدری سالک

چوہدری سالک حسین

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کسی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ قیادت میں بھرپور سیاسی قوت کے ساتھ انتخابات میں اتریں گے اور پہلے سے زیادہ قومی و …

Read More »

چوہدری سالک کی نوازشریف سے ملاقات، چوہدری شجاعت کا اہم پیغام پہنچایا

نوازشریف چوہدری سالک

لندن (پاک صحافت) چوہدری سالک نے نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے اور اپنے والد چوہدری شجاعت کا اہم پیغام پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) …

Read More »