Tag Archives: پی ٹی آئی

مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف کا ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

مولانا فضل الرحمن نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں قائدین نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان …

Read More »

عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

ندیم افضل چن

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن نے حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن نے لاہور میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …

Read More »

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گی اگر مگر والی کوئی بات نہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ  کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گی اگر مگر والی کوئی بات نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عدم اعتماد تحریک کامیابی کے بعد جو بھی حکومت بنے وہ …

Read More »

قبضہ مافیا نے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے، سراج الحق

سراج الحق

فیصل آباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق  کاکہنا ہے کہ قبضہ مافیا نے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ برصغیر کے عوام نے جس نظام کو تبدیل کرنے کے لئے پاکستان بنایا تھا آج بھی وہی نظام ہم پر مسلط ہے، دنیا بھر میں پاکستان کی عدلیہ …

Read More »

پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی

پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بڑی وکٹ گرادی۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے  پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق  ندیم افضل چن بلاول بھٹو کے …

Read More »

جماعت اسلامی کے 101 دھرنوں سے حکومت گھبرا گئی ہے۔ احمد سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

لاہور (پاک صحافت) احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت ملک بھر میں جماعت اسلامی کے ایک سو ایک دھرنوں سے گھبرا گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور کے رہنما احمد سلمان بلوچ کی قیادت میں مہنگائی کے خلاف احتجاج …

Read More »

عمران خان سے اس کی پارٹی کے لوگ بھی پریشان ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی و نالائقی سے پی ٹی آئی کے لوگ بھی سخت پریشان ہیں جبکہ متعدد حکومتی افراد ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ …

Read More »

ہر شہر میں عوام نااہل حکومت سے چھٹکارے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آج ہر شہر اور ہر جگہ پاکستانی عوام پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت سے نجات حاصل کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

اپوزیشن نے حکومت گرانے کے فارمولے کو حتمی شکل دے دی

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت گرانے کے فارمولے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس پر تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف نے حکومت گرانے …

Read More »