Tag Archives: پی ٹی آئی

تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ جسٹس اطہرمن اللہ

جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت اسلام آباد میں تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقے اور اشرافیہ کے لئے کام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارالحکومت میں کچی آبادیوں کے …

Read More »

پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرادی

پیپلز پارٹی

کراچی  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ایک اور گرادی، ذرائع کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی طلعت مہیسر نے تحریک انصاف کو خیرآباد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں …

Read More »

وفاق نہ خود کچھ کرتا ہے اور نہ کسی کو کچھ کرنے دے رہا ہے، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نہ خود کچھ کرتی ہے اور نہ کسی کو عوام کے لئے کچھ کرنے دے رہی ہے۔ بلاول بھٹوزرداری کاکہنا ہے کہ …

Read More »

ن لیگ کیجانب سے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے حکومت گرانے کے اقدام کی حمایت

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت گرانے کے اقدام کی مشروط حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ اگر پیپلزپارٹی قابل عمل تجویز پیش کرے تو وہ حکومت …

Read More »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی دونوں کو مسترد کرتے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی جبکہ میڈیا ڈیویلپمنٹ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا بہانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی …

Read More »

حکومت نے ملک آئی ایم ایف کے حوالے کر کے عوام کے منہ سے آخری نوالا بھی چھین لیا، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

نارووال (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو ئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عبدالغفور حیدری نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے حولےکر کے عوام کے منہ سے آخری نوالا بھی چھین لیا۔  ان کا کہنا …

Read More »

نیب کو استعمال کرنے والوں اور استعمال ہونے والوں کو جواب دینا ہوگا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

کراچی  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب  صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نام نہاد احتساب سب کے سامنے ہے ،نیب اپوزیشن کو دبانے کی کوشش میں ہے۔ …

Read More »

ملکی قرضوں میں ایک کھرب سے زیادہ کا اضافہ ہو گیا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے اپوزیشن کے خلاف کرپشن کا جھوٹا کیس بناتی ہے۔ احسن اقبال کاکہنا ہے کہ یہ …

Read More »

یہ ایک کرپٹ ٹولہ ہے اور عمران خان اس کے سرپرست ہیں، مریم اورنگزیب نیب پر برہم

مریم اورنگزیب

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یہ ایک کرپٹ ٹولہ ہے اور عمران خان اس کے سرپرست ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ لاہور اور پنجاب نیب فارغ …

Read More »

راجہ پرویز اشرف کا افغانستان سمیت تمام اہم امور پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

راجہ پرویز اشرف

اسلا م آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا، ذرائع کے مطابق  راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی حکوت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سمیت تمام اہم امور پر پارلیمنٹ کو اعتماد …

Read More »