Tag Archives: پی آئی اے

پی آئی اے کا طیارہ 83 لاکھ میں نیلام

پی آئی اے

گلگت (پاک صحافت) پی آئی اے نے گلگت ایئرپورٹ پر موجود اپنا خراب طیارہ 83 لاکھ روپے میں نیلام کردیا ہے۔ جسے پاکستانی تاجر نے خرید لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ترجمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا ناکارہ اے ٹی آر طیارہ 83 لاکھ روپے …

Read More »

افغانستان میں پھنسے مسافروں کو لانے کے لئے پی آئی کا فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) افغانستان میں پھنسے غیر ملکی مسافروں کو پاکستان لانے کے لئے پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن 2 طیارے آج صبح اسلام آباد سے کابل کے لئے …

Read More »

افغانستان میں پھنسے شہریوں کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وہاں پھنسے پاکستانی شہریوں کو وطن لانے کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

کابل ایئرپورٹ پر محصور پی آئی اے طیاروں کو اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) کابل ایئرپورٹ پر محصور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے محصور طیاروں کو بالآخر اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی، ذرائع کے مطابق  افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کے بعد، امریکا کے 4 سی ون تھرٹی طیاروں کی لینڈنگ کے لیے کابل ایئرپورٹ بند کردیا گیا …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر ہوائی سفر کیلئے پابندی عائد

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر ہوائی سفر کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ یکم اگست سے تاحکم ثانی اندرون ملک فضائی …

Read More »

مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کیجانب سے آپریشن کا اعلان

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پی آئی اے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ عیدالاضحی سے قبل مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کے لئے بڑی سطح پر آپریشن کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے …

Read More »

مزید دس لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئیں

کورونا ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) دنیا بھر میں اس وقت کورونا وائرس سے بچاو کے لئے ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں بھی شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے مزید دس لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ جنہیں شہریوں کو مفت میں …

Read More »

جہانگیر ترین گروپ کو این آر او مل گیا ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین  گروپ کو این آر او مل گیا ہے۔  عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بزدار صاحب اتنے دن وزیر اعلیٰ …

Read More »

پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 7 ارب 51 کروڑ روپے کا خسارہ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو رواں سال کے پہلے تین ماہ میں 7 ارب 51 کروڑ روپے کا خسارہ  ہوگیا۔  ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے 31 مارچ 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کی مالیاتی رپورٹ جاری کردی گئی …

Read More »

تباہی سرکار ایک اور بڑے ادارے کو بیچنے کی تیاری کررہی۔ شیری رحمان کا انکشاف

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کے ایک اور بڑے قومی ادارے کو بیچنے کی تیاری کررہی ہے۔ تباہی سرکار اپنے اخراجات پورے کرنے کے لئے ادارے بیچ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک …

Read More »