Tag Archives: پیٹرولیم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر نوٹس لے لیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاءکی اسمگلنگ پر نوٹس لیتے ہوئے اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے وزارتِ داخلہ، توانائی اور صنعت و پیداوار کے متعلقہ حکام کووزیرِ اعظم آفس طلب کیا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی …

Read More »

آئی ایم ایف مشن کل رات پاکستان پہنچے گا، پرسوں سے اقتصادی جائزے پر مذاکرات ہونگے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف مشن 14 سے 18 مارچ تک پاکستان کے ساتھ اقتصادی جائزے کے لیے مذاکرات کرے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لیے کل رات پاکستان پہنچ جائے گا، آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم …

Read More »

حکومت پاکستان نے ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن کی تعمیر پر بھی رضامندی ظاہر کی

پائپ لائن

پاک صحافت پاکستان کی توانائی کمیٹی کی جانب سے گوادر بندرگاہ سے ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری کے بعد اب اس ملک کی حکومتی کابینہ نے بھی اس پر عمل درآمد پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جسے اسلام آباد کے نئے قدم سے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی …

Read More »

سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے …

Read More »

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل سبوتاژ کی، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  چیئرمین پی ٹی آئی کی اہمیت یہی ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کیا۔ مصدق ملک کا کہنا ہے کہ  چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی حکومت …

Read More »

سعودی عرب: روس کے ساتھ ہمارا تیل تعاون اوپیک پلس کے فریم ورک کے اندر مضبوط ہے

سعودی

پاک صحافت سعودی عرب کے وزیر توانائی نے اعلان کیا کہ اوپیک پلس اتحاد کے فریم ورک کے اندر سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل تعاون اب بھی مضبوط ہے”۔ پاک صحافت کے مطابق، سعودی عرب کے وزیر توانائی عبدالعزیز بن سلمان نے بدھ کے روز کہا کہ اوپیک …

Read More »

نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائے گی، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نگراں حکومت میں کون کون شامل ہوگا ابھی تک ناموں پر فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے …

Read More »

جو لوگ کہہ رہے ہیں روسی تیل کا فائدہ نہیں تو ماضی میں کیوں روسی تیل کی بات کیا کرتے تھے؟ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں، جو لوگ کہہ رہے ہیں روسی تیل کا فائدہ نہیں تو ماضی میں کیوں روسی تیل کی بات کیا کرتے تھے؟ روسی تیل سستا نہیں تھا تو …

Read More »

اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا۔مصدق ملک نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار 2 روسی وزیر 86 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئے، روس سے رعایتی قیمت پر تیل …

Read More »