Tag Archives: پیش گوئی

منظور حسین وسان کی پی ٹی آئی سے متعلق بڑی پیش گوئی

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی، منظور وسان کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی جس تیزی سے اقتدار میں آئی ہےاسی تیزی سے 2013 کی طرح پوزیشن پر …

Read More »

آئندہ الیکشن سے قبل شیخ رشید نئی جماعت میں شامل ہوں گے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد سے متلق نئی پیش گوئی کردی، منظور وسان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید آئندہ انتخابات سے قبل نئی جماعت میں شامل ہو جائیں گے۔ تاہم انہوں نے یہ بتانے سے گریز …

Read More »

عطا تارڑ کی شہزاد اکبر سے وزارت چھن جانے کی پیش گوئی

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نوجوان و سرگرم کارکن عطا تارڑ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و و داخلہ شہزاد اکبر سے وزارت چھن جانے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی نوکری کو خطرہ ہے۔ انہوں نے  اپنے بیان میں مزید کہا …

Read More »

صرف غزہ میں ہی نہیں بلکہ بیت المقدس میں بھی رکے اسرائیلی حملے، حماس

جنگ بندی

غزہ {پاک صحافت} امریکی اور اسرائیلی ذرائع بہت جلد جنگ بندی کی پیش گوئی کر رہے ہیں۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگ بندی جمعہ سے نافذ ہوسکتی ہے۔ ادھر حماس کی تنظیم نے کہا ہے کہ جنگ بندی کو نہ صرف غزہ بلکہ قدس اور الاقصی کو بھی …

Read More »

عید کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) کل عید الفطر کا چاند نظر آئے گا یا نہیں ؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں …

Read More »

عید الفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

چاند

کراچی (پاک صحافت) عید الفطر کب ہوگی؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے تازہ رپورٹ جاری کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 12 مئی بروز بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس بار 29 کی بجائے 30 روزے پورے ہونے کا امکان ہے اور عید …

Read More »