Tag Archives: پولیس

شاہراہ قراقرم پر خوفناک حادثہ، 30 افراد جاں بحق

حادثہ

دیامر (پاک صحافت) شاہراہ قراقرم پر مسافر بس اور کار کے درمیان ہونے والے تصادم میں تیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ قراقرم پر دیامر کے علاقے شتیال میں مسافر بس اور کار تصادم کے بعد گہری کھائی میں جاگریں ہیں۔ اس خوفناک حادثے میں اب تک …

Read More »

شیخ رشید ضروری ادویات کیساتھ اڈیالہ جیل کی بیرک منتقل

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) شیخ رشید کو ضروری ادویات کے ساتھ اڈیالہ جیل کی ہائی سکیورٹی بیرک منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے بعد سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اڈیالہ …

Read More »

صوابی میں چار دہشتگرد بھاری اسلحہ بارود سمیت گرفتار

دہشتگرد

صوابی (پاک صحافت) پولیس نے ضلع صوابی کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے، پولیس نے کارروائی کے دوران 4 دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی مردان ریجن محمد علی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں سے بھاری مقدار …

Read More »

شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ شیخ رشید کو آج سہ پہر اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا …

Read More »

پشاور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

سی ٹی ڈی

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر  پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھا ہونے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے، زیادہ افراد …

Read More »

ناروے کی پولیس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت منسوخ کر دی

حرمت قران

پاک صحافت دنیا بھر کے مسلمانوں کے غصے میں اضافے کے بعد ناروے کی پولیس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ شدت پسندوں کو قرآن پاک کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ الجزیرہ سے IRNA کی جمعہ کی صبح کی رپورٹ کے …

Read More »

شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا ہے۔ تھانہ مری میں درج مقدمے …

Read More »

حکومت کا شیخ رشید کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کاشیخ رشید کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کے خلاف قانونی کارروائی ہو رہی ہے 15 کلو …

Read More »

تمام سیاسی قوتیں پاکستان دشمن عناصر کیخلاف متحد ہوجائیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی قوتیں پاکستان دشمن عناصر کیخلاف متحد ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گھناؤنے ہتھکنڈوں سے عوام میں خوف و …

Read More »

ڈی جی خان میں سی ٹی دی اور دہشتگردوں میں مقابلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) ڈیرہ غازی خان جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں  اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ مقابلے کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو دہشتگرد فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق فراردہشت گردوں کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔ تفصیلات …

Read More »