Tag Archives: پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پہلی میٹنگ بلالی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پہلی میٹنگ بلالی، حلف اٹھانے کے تھوڑی دیر بعد ہی بلائی گئی آن لائن میٹنگ کچھ دیر بعد شروع ہوگی۔ مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والی میٹنگ میں پنجاب کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کی مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ مریم نواز کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہونا ان پر اراکین پنجاب اسمبلی کے اعتماد کا مظہر ہے، وہ …

Read More »

آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے عزائم ملک دشمن قوتوں کے ہی ہو سکتے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے عزائم ملک دشمن قوتوں کے ہی ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 2022 میں بھی عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے بعدآئی …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے وزیراعلی پنجاب کے لیے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں، جبکہ کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔ عظمی بخاری، سمیع اللہ خان، منشا اللہ بٹ، …

Read More »

پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کی 25 رکنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے 20، پیپلز پارٹی سے 2، مسلم لیگ (ق) سے 2 اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سے ایک …

Read More »

ملک احمد خان کو اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک احمد خان کو اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریزرو سیٹوں والی تاریخ گزر گئی ہے، آپ یہ نہیں کرسکتے کہ ایسی …

Read More »

مشکوک افراد کی پنجاب اسمبلی میں داخلے کی کوشش

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے باہر سے پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشکوک افراد نے پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ پولیس کے مطابق پانچوں افراد نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا تھا۔ اس حوالے سے پولیس …

Read More »

نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی مریم نواز سے ملاقات

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی نامزد وزیرِ اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ کے عہدے پر نامزدگی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ …

Read More »

نگراں کابینہ نے دن رات کام کیا، ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہماری کابینہ نے دن رات کام کیا اور ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں کابینہ سے الوداعی خطاب میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ بیوروکریسی نے بہترین انداز میں اپنے فرائض انجام …

Read More »

قومی اسمبلی سے خواتین کی 18 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے خواتین کی 18 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کر دیے، مجموعی طور پر 18 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ قومی اسمبلی کے مزید 4 حلقوں …

Read More »