Tag Archives: پنجاب حکومت

پنجاب، خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ، بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کے اجراء کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں خصوصی افراد کے لیے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں …

Read More »

بشریٰ بی بی کے چیک اپ کے بعد واضح ہوگیا دونوں میاں بیوی عادتاً جھوٹے ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پمز اسپتال کے چار سینیئر ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ کیا جس میں زہر دینے یا کھانے میں ٹوائلٹ کلینر کے قطرے ملانے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ صوبائی وزیراطلاعات پنجاب کا کہنا …

Read More »

وزیرِ ہوا بازی سے والٹن ایئر پورٹ کی اربوں کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا مطالبہ

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے وزیرِ ہوا بازی خواجہ آصف کو خط لکھ دیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ والٹن ایئر پورٹ سے متعلق اربوں روپے کی مبینہ کرپشن پر تحقیقات کی جائیں، اس کے بدلے مریدکے میں سستی زمین …

Read More »

پنجاب: بجلی چوری، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے بجلی چوری، اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا۔ مریم نواز کی …

Read More »

پنجاب حکومت کا اسموگ کے باعث مخصوص اضلاع میں جمعہ کو چھٹی دینے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) اسموگ کی وجہ سے پنجاب حکومت نے مخصوص اضلاع میں جمعے کے دن چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ 9 نومبر کو پہلے ہی پورے پاکستان میں چھٹی کا اعلان ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم کا پنجاب حکومت کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ گورنر ہاؤس میں نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ اور گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کی گورنر ہاؤس پنجاب میں ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کے دوران نگراں …

Read More »

جہانگیر ترین کا جڑانوالہ میں کمیونٹی سینٹر کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین خان نے جڑانوالہ میں کمیونٹی سینٹر کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ اعلان عیسٰی نگر کے دورے کے دوران کیا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین …

Read More »

پنجاب حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں رہا افراد کی ضمانت منسوخی کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگراں حکومت نے 9 مئی واقعات میں ملوث ہائی پروفائل کیسز میں ضمانت پر رہا افراد کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔ …

Read More »

صحت سہولت کارڈ میں مبینہ گھپلے، پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) صحت سہولت کارڈ میں مبینہ گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی نگراں حکومت نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں پر پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ صحت ڈاکٹر جاوید اکرم  نے جاری بیان …

Read More »

ڈیڈ لائن ختم، زمان پارک کی طرف جانیوالے راستے بند، پولیس الرٹ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی جس کے پیش نظر سکیورٹی ادارے الرٹ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پولیس اور سکیورٹی ادارے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد کی حکمت عملی پر غور کررہے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »