Tag Archives: پشاور

خام تیل کی پیداوار میں 1730 بیرل یومیہ کا اضافہ

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ نیشپا لیز میں سے خام تیل کی پیداوار میں 1730بیرل یومیہ کا اضافہ ہوا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیشپا کنواں 10 سے خام تیل کی پیداوار میں 900 بیرل کا اضافہ ہوا ہے، …

Read More »

اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط

ٹرک

پشاور (پاک صحافت) کسٹمز حکام نے چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط کرکے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز نے ایک دن میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 20 ٹرکوں سے چینی کی ہزاروں بوریاں ضبط کرلیں جنہیں اسمگل کیا جارہا تھا۔ پاکستان …

Read More »

غیرملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بناکر دینے والے گینگ کے 3 ایجنٹ گرفتار

گرفتاری

پشاور (پاک صحافت) غیر ملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بنا کر دینے والے گینگ کے 3 ایجنٹ گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو پولیس نے غیر ملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بنا کر دینے والے گینگ کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جبکہ کاروائی میں تین غیر ملکی بھی …

Read More »

نوازشریف کے آنے سے مہنگائی کے اندھیروں اور مایوسیوں کا خاتمہ ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

پشاور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے آنے سے مہنگائی کے اندھیروں اور مایوسیوں کا خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مہنگائی، بے روزگاری …

Read More »

غیرسیاسی عناصر انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ غیرسیاسی عناصر انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحول اور بات چیت انتخابات کے …

Read More »

بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری

بجلی بل

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف آج بھی ملک کے مختلف شہروں میں شہریوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے کہیں میٹر توڑے تو کہیں بلوں کو آگ لگائی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا، …

Read More »

پشاور، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد ہلاک

پشاور (پاک صحافت) پشاور کے علاقے خزانہ سیوان روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل پر 3 مشکوک افراد رکنے کے اشارے پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس کا …

Read More »

آج کا فیصلہ انصاف کا قتل ہے۔ زاہد خان

زاہد خان

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر کیسز …

Read More »

خیبرپختو، 21 اضلاع کی 65 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

الیکشن

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔  جس میں شہری اپنا حق رائے استعمال کر رہے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، …

Read More »

عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان 18 ویں ترمیم کے خلاف تھے، صدراتی نظام لانا چاہتے تھے۔انہوں نے ایک سوشل میڈیا نیٹ ورک …

Read More »