Tag Archives: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ

پروسیجر ایکٹ فیصلے میں عدالت نے پارلیمنٹ کی قانون سازی کی طاقت کو تسلیم کیا، اعظم نذیر

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلے میں عدالت نے پارلیمنٹ کی قانون سازی کی طاقت کو تسلیم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ الیکشن ایکٹ قانون سازی کے بعد نواز شریف اور دیگر لوگ جنہیں تاحیات نا …

Read More »

سپریم کورٹ پریکٹس ایکٹ قانون کے مطابق قرار، مخالفت کی درخواستیں مسترد

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ایکٹ کو قانون کے مطابق قراردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ تاخیر کے لیے معذرت چاہتے ہیں، فیصلہ ٹیکنیکل تھا، وقت لگا، …

Read More »

پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں اور نہ ہی سپریم کورٹ پارلیمان کو اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف …

Read More »

پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کا اختیار آمنے سامنے ہے۔ پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی براہِ راست سماعت …

Read More »