Tag Archives: پرائس کنٹرول

اگر انتظامیہ مہنگائی قابو نہیں کرسکی تو سزا ملے گی، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کنٹرول کرنا بھی حکومت کا ہی کام ہے، ہم نے رمضان پرائس کنٹرول اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کام شروع کر دیا ہے، میں خود اس مہم کی نگرانی کروں گا، اگر انتظامیہ قابو نہیں کرسکی …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پہلی میٹنگ بلالی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پہلی میٹنگ بلالی، حلف اٹھانے کے تھوڑی دیر بعد ہی بلائی گئی آن لائن میٹنگ کچھ دیر بعد شروع ہوگی۔ مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والی میٹنگ میں پنجاب کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

مہنگائی میں پسی عوام کے لئے بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر صوبائی وزیر سید حسن  مرتضی نے کہا کہ مہنگائی میں پسی عوام کے لئے بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں پر توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ   …

Read More »

شریف خاندان کی شوگر ملز سے چینی 70 روپے کلو پر فروخت کی جائے گی، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت)  وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شبہاز نے  عوام کو بڑا ریلیف دے دیا، حمزہ شبہاز  نے  کہا ہے کہ عوامی ریلیف کے لئے شریف خاندان کی ملکیتی شوگر ملز سے چینی 70 روپے کلو پر فروخت کی جائے گی۔ وزیر اعلٰی پنجاب نے دیگر شوگر ملز کو بھی …

Read More »

مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران صاحب سے نجات ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی  ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق اپنے حالیہ بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  مسلم لیگ ن کی ترجمان کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران صاحب سے …

Read More »