Tag Archives: پاک فوج

آرمی چیف کی سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات، کہا مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا

آرمی چیف کی سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات، انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی

کوئٹہ (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کے دورے میں سانحہ مچھ کے لواحقین اور ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کی اور انہیں انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) …

Read More »

ہزارہ کمیونٹی ہمیشہ دہشتگردی کا نشانہ بنتی رہی ہے، پاک فوج دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑپھینکے گی:گورنر پنجاب

اپوزیشن سیاست کے نام پر اداروں کو متنازع بنانے کی سازش کررہی ہے

سیالکوٹ (پاک صحافت) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نےہے کہا کہ  ہزارہ کمیونٹی کو بار بار دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے اتنی کم ہے،دشمن ملک میں دہشتگردی کے درپے ہے پاک فوج دہشتگردی کوجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پرعزم ہے۔ یہ …

Read More »

باجوہ کا دورۂ بحرین، فوجی قیادت سے ملاقات

اسلام آباد(پاک صحافت)  پاکستانی فوج کے سربراہ نے بحرین کے فوجی سربراہ سے ملاقات کی ۔انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کی طرف سے کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بحرین نے دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے لئے کام جاری …

Read More »

بلوچستان میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے

بلوچستان میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب جاری بیان کے مطابق ہرنائی کے علاقے شیرگ …

Read More »

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے ملحقہ آزاد جموں و کشمیر کے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا جس میں پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار تھے۔ ترجمان دفترخارجہ …

Read More »

پاکستان علاقائی امن اور استحکام کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا: آرمی چیف

پاکستان علاقائی امن اور استحکام کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان علاقائی امن اور استحکام کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کو جاری رکھے گا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق انہوں نے یہ یقین دہانی افغانستان میں مفاہمت کے لیے امریکی کمانڈر ریزولوٹ سپورٹ مشن (آر ایس …

Read More »

آرمی چیف اور زلمے خلیل زاد کے مابین اہم ملاقات، افغان امن عمل کے بارے میں گفتگو کی گئی

آرمی چیف اور زلمے خلیل زاد کے مابین اہم ملاقات، افغان امن عمل کے بارے میں گفتگو کی گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور افغان ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل آسٹن اسکاٹ ملر نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں علاقائی سلامتی، باہمی دلچسپی کے امور اور افغان …

Read More »

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی دہشت گردی، پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی دہشت گردی، پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور دہشت گردی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا …

Read More »

بھارت کی ناپاک سازش کا جواب دینے کے لیئے پاک فوج مکمل ہائی الرٹ ہوگئی

بھارت کی ناپاک سازش کا جواب دینے کے لیئے پاک فوج مکمل ہائی الرٹ ہوگئی

بھارت ایک مرتبہ پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کے لیے سر گرم ہوگیا ہے جس کے باعث پاکستان کی مسلح افواج ہائی الرٹ ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت ایک مربتہ پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کیلئے سر گرم ہے، لداخ اور دو کلم میں …

Read More »

کیا پاکستان یو اے ای کے کہنے پر اسرائیل کو تسلیم کر لے گا؟ الجزیرہ نے اہم انکشاف کردیا

کیا پاکستان یو اے ای کے کہنے پر اسرائیل کو تسلیم کر لے گا؟ الجزیرہ نے اہم انکشاف کردیا

الجزیرہ کی جانب سے اہم دستاویزات پیش کی گئی ہیں جن میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے پچھلے ایک سال سے پاکستان کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »