Tag Archives: پاکستان

دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بعض ناعاقبت اندیش جماعتوں اور ان کے کارکنوں کی جانب سے دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر …

Read More »

صدر مملکت سیاسی وابستگی نہیں چھوڑ سکتے تو فی الفور استعفی دے دیں۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی اپنی سیاسی وابستگی نہیں چھوڑ سکتے تو فی الفور استعفی دے دیں کیونکہ یہ عہدہ صرف ایک پارٹی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے …

Read More »

اسد قیصر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

اسد قیصر

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے اسد قیصر کو طلب کیا گیا ہے۔ اسد …

Read More »

پی ٹی آئی اسٹوڈنٹ ونگ کے عہدیدار کا فوج مخالف مہم چلانے کا اعتراف

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی اسٹوڈنٹ ونگ کے سابق عہدیدار نے سوشل میڈیا پر فوج مخالف مہم چلانے کا اعتراف کرلیا ہے، شرمندگی کے بعد معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے اعترافی بیان میں ملزم نے کہا کہ میرا نام محمد منیب کیانی ہے اور میرے والد …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی لگنے اور عمران خان کے نااہل ہونے کا امکان ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی پر پابندی اور عمران خان کو تاحیات نااہل کرنے کا امکان موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملے کھلی بربریت ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فورسز کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملے کھلی بربریت ہیں، جو کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے فلسطینی شہر غزہ میں …

Read More »

پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کیے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے ہم نے مشکل فیصلے کئے ہیں، معیشت کو کنٹرول کرنے میں کسی حد تک کامیابی مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں چیمبر آف کامرس سے خطاب …

Read More »

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ پاکستان کی زمین استعمال ہوئی ہو۔ ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ایمن الظواہری پر حملے کے لئے پاکستان کی زمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس حوالے سے وزارت خارجہ کا بیان کافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے 3 ارب روپے کا بجٹ سوشل میڈیا کارکنوں کیلئے رکھا ہوا ہے۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے 3 ارب روپے کا بجٹ سوشل میڈیا کارکنوں کیلئے رکھا ہوا ہے، جو سوشل میڈیا پر ٹرینڈز چلاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امریکی …

Read More »

عمران خان جھوٹے ثابت ہوچکے، ممنوعہ فنڈنگ پر پارٹی برقرار نہیں رہ سکتی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی چوری اور ڈاکہ پکڑا گیا ہے اور وہ جھوٹے ثابت ہوچکے ہیں، ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد سیاسی پارٹی برقرار نہیں رہ سکتی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے عمران خان …

Read More »