Tag Archives: پاکستان

روس کے وزیر توانائی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو روسی صدر پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا

وزیر اعظم ہاؤس

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف اور روس کے وزیر توانائی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ وزیرِ اعظم آفس نے جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق روس کے وزیر توانائی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو روسی صدر پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ تفصیلات …

Read More »

معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے۔ مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں معیشت اور دہشت گردی سب سے بڑے مسائل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات …

Read More »

عمران خان کے چار سال کا میرے چار سال سے موازنہ کریں، ان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے، نواز شریف

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے چار سال کا میرے چار سال سے موازنہ کریں، عمران خان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق …

Read More »

عدالت نے کیپٹن صفدر کو دو مقدمات میں بری کردیا

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر کو دو مقدمات میں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول جج نے دونوں مقدمات میں کیپٹن (ر) صفدر کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ کیپٹن صفدر پر 2018 میں قومی احتساب بیورو (نیب) گرفتاری کے خلاف …

Read More »

عام انتخابات مردم شماری کے چار ماہ بعد اکتوبر میں ہی ہوں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عام انتخابات مردم شماری کے چار ماہ بعد اکتوبر میں ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی نگران وزیر اعلیٰ …

Read More »

مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے وطن واپس پہنچیں گی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کی لندن سے پاکستان واپس آنے کی تاریخ کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہوں گی۔ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے ذرائع نے …

Read More »

پی ڈی ایم ضمنی نہیں بلکہ اکتوبر کا جنرل الیکشن لڑے گی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لندن (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ضمنی نہیں بلکہ اکتوبر کا جنرل الیکشن لڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے لندن میں میڈیا ٹاک کے دوران کہا کہ  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ضمنی نہیں بلکہ اکتوبر کا جنرل الیکشن لڑے …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے ن لیگ کا مشاورتی اجلاس

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) لندن میں میاں نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے مسلم لیگ ن کا طویل مشاورتی اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا لندن میں اہم اجلاس تقریباً 3 گھنٹے سے جاری ہے۔ پارٹی قائد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن …

Read More »

اے این پی کیجانب سے نگران وزیراعلی کے پی کیلئے ظفر اللہ خان کا نام تجویز

اے این پی

پشاور (پاک صحافت) اے این پی نے نگران وزیراعلی کے پی کیلئے ظفر اللہ خان کا نام تجویز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے اجلاس طلب کیا، اجلاس میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈرز کو مدعو کیا گیا۔ اجلاس میں سردار حسین بابک، سردار یوسف، نگہت اورکزئی اور شگفتہ …

Read More »

خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

چیک پوسٹ

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور پھر خودکش دھماکا کیا، حملے کے نتیجے میں …

Read More »