Tag Archives: پاکستان

رانا ثناءاللہ کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے صوبائی کابینہ میں توسیع کرنے اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو اہم عہدہ سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ خان کو صوبائی کابینہ میں سینئیر مشیر کا منصب دینے کی تیاریاں …

Read More »

پاکستانی شخصیات: عالمی یوم قدس فلسطین کی آزادی کے لیے اتحاد کا مظہر ہے

پاک صحافت پاکستان کے سیاسی رہنماؤں اور مذہبی شخصیات نے اس ملک کے عوام کو عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی دعوت دی اور تاکید کی: فلسطین کی آزادی مسلمانوں کے اتحاد کی متقاضی ہے اور غزہ میں صیہونی جرائم کے سامنے خاموشی …

Read More »

اب تمام وزارتوں سے اہداف پر جواب دہی کی جائے گی۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اب تمام وزارتوں سے اہداف پر جواب دہی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرحوم کارکن کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا مشہود احمد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں عطا …

Read More »

چین نے تربیلا ڈیم کا کام دوبارہ شروع کر دیا

تربیلا ڈیم

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے تربیلا ڈیم کا کام دوبارہ شروع کر دیا، جس کے بعد مزدوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بشام میں چینی عملے پر ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کے بعد چینی کمپنیوں نے داسو اور تربیلا ڈیم پر کام روک دیا …

Read More »

ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے، وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ کے ساتھ عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ذمے داری کے بغیر دنیا کا کوئی …

Read More »

حکومت نے سپریم کورٹ کے فل کورٹ اعلامیہ کے مطابق قدم اٹھایا ہے۔ وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کے فل کورٹ اعلامیہ کے مطابق قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ 6 ججز نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھا، فل کورٹ کا فیصلہ آیا ہے کہ …

Read More »

پاکستان خطرات سے نکل آیا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان خطرات سے نکل آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاملات ایسے ہی چلتے رہے تو مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوگی اور گروتھ نظر آئے گی۔ مفتاح …

Read More »

ایف بی آر کے 2544 ارب کے کیسز عدالتی فیصلوں کے منتظر ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے 2544 ارب کے کیسز عدالتی فیصلوں کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں سپریم کورٹ میں 102 ارب اور ہائی کورٹس میں 742 ارب کے کیسز …

Read More »

سرکاری تقریبات میں ریڈ کارپٹ پروٹوکول پر پابندی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے سرکاری تقریبات میں ریڈ کارپٹ پروٹوکول پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کی غرض سے ریڈ کارپٹ (سرخ قالین) بچھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وزیراعظم نے سرکاری تقریبات …

Read More »

مہنگائی کی شرح آئندہ ماہ سے کم ہونے کا امکان

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں آئندہ ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے اگلے مہینے سے ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21 تا 22 فی صد کے درمیان ہرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ …

Read More »