Tag Archives: پاکستان

فردوس عاشق اور عثمان ڈار عادی مجرم اور مافیا کا حصہ ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان اور عثمان ڈار عادی مجرم اور پنجاب میں مافیا کا حصہ ہیں۔ ڈسکہ میں مافیا اور مجرموں کو بھرپور شکست ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کسی کی ڈائریکشن پر مجھے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جہانگیرترین

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ کسی کی ڈائریکشن پر مجھے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ میں عدالت میں قانونی طور پر اپنا دفاع کروں گا اور سرخرو ہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین …

Read More »

جہانگیرترین ہمارے قائد، عمران خان سے انصاف کی اپیل ہے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

لاہور (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ جہانگیرترین ہمارے قائد ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان سے ہم انصاف کی اپیل کرتے ہیں۔ وہ اپنے ارد گرد بیٹھے آستین کے سانپ پہچان لیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو ملک میں مزید مہنگائی کرنے کی یقین دہانی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف ملک میں مزید مہنگائی کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے، ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایف ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ رواں مالی سال کے3 ماہ میں بجلی کی قیمت میں4 روپے97 پیسے اضافہ ہوگا جب …

Read More »

پاک ایران بحری مشقیں

پاکستان ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کی جانب سے حال ہی میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی گئی ہیں۔ جن کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان عسکری توانائیوں میں اضافہ اور بحری افواج کے درمیان فوجی معلومات اور تجربات کا تبادلہ کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور …

Read More »

جہانگیرترین کا پی ٹی آئی رہنماوں کے ہمراہ پاور شو کرنے کا فیصلہ

جہانگیرترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیرترین نے اپنے ہم خیال پارٹی رہنماوں کے ہمراہ سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے لئے انہوں نے آج اپنی رہائشگاہ میں عشائیے کا اہتمام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور شوگر ملز کیس کے ملزم جہانگیرترین نے …

Read More »

عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کو چوری کرکے دھاندلی کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کردیں گے۔ ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی …

Read More »

پیپلزپارٹی پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد اور غلط ہیں۔ مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو توڑنے کے متعلق جو الزامات پیپلزپارٹی پر لگائے جارہے ہیں وہ سب بے بنیاد اور غلط ہیں۔ ان الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

جہانگیرترین کیخلاف ایف آئی اے کا بڑا اقدام، تمام اکاونٹس منجمد

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے خلاف ایف آئی اے نے بڑا اقدام کرتے ہوئے ان کے تمام بینک اکاونٹس منجمد کردئے ہیں۔ یہ اکاونٹس تین ممالک کی کرنسی کے حامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین …

Read More »

ن لیگ نے نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت بحال کردی

نہال ہاشمی

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما نہال ہاشمی کی پارٹی رکیت بحال کردی گئی ہے جس کے بعد وہ باقاعدہ طور پر دوبارہ مسلم لیگ ن کے رکن بن گئے ہیں۔ ان کی جانب سے پارٹی ڈسپلن کا خیال رکھنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ …

Read More »