Tag Archives: پاکستانی فلم

پاکستانی دستاویزی فلم ’ہم سایہ‘ (نیبر) نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

(پاک صحافت) پاکستان کی سینٹر فار سوشل جسٹس (سی ایس جے) کی جانب سے تیار کردہ دستاویزی فلم ’ہم سایہ‘ (نیبر) نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق پاکستانی دستاویزی فلم ’ہم سایہ‘ نے وینس انٹر کلچرل فلم فیسٹیول 2023 میں ’انسانی حقوق پر مبنی بہترین …

Read More »

پاکستان فلم انڈسٹری کو پرانے رنگ میں واپس لاؤں گا، شایان خان

(پاک صحافت) پاکستانی نژاد امریکی فلمساز اور خوب صورت فنکار شایان خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو پرانے رنگ میں واپس لاؤں گا، میری فلم منی بیک گارنٹی کی موسیقی دل میں اتر جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکا سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز بارشوں کی نذر ، شائقین سینما گھروں کا رخ نہ کرسکے

سینما

کراچی (پاک صحافت)  ملک کے مختلف شہروں اور خاص طور پر کراچی میں عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز بارشوں کی نذر ہوگیا جس کے سبب شہریوں کی اکثریت سینما گھروں کا رخ نہ کر سکی۔ اس بار عید الاضحیٰ پر 10 جولائی کو فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی ‘قائد اعظم …

Read More »

پاکستانی فلم قائداعظم زندہ باد کا انتظار ختم، فلم کا ٹریلر ریلیز

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم قائد اعظم زندہ باد کا انتظار  ختم ہونے کے قریب  آگیا  کیوں کہ فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ  لالی ووڈ کی فلم قائد اعظم زندہ آباد میں پاکستانی ادکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ مرکزی کرداروں میں نظر …

Read More »

کورونا وائرس کے ذہنی اثرات پر بنی پاکستانی فلم کا پہلا پوسٹر جاری

فلم

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس کے ذہنی اثرات پر بنی پاکستانی فلم آر پار کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نئی پاکستانی فلم ‘آر پار’ ان اولین فلموں میں سے ایک ہے جس میں کورونا وائرس سے عام افراد میں پیدا ہونے والی بے چینی اور …

Read More »

پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو’ نے بھارت میں ’بہترین تفریحی فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا

پرے ہٹ لو

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو’ نے  بھارت میں ’بہترین تفریحی فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ خیال رہے کہ یہ فلم عاصم رضا کی ہدایت کاری میں بنائی گئی تھی۔ یاد رہے  کہ پاکستانی فلم  ’پرے ہٹ لو’ نے باکس آفس پر اب تک 300 ملین روپے کمائے۔ …

Read More »