Tag Archives: پاسپورٹ

ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

سعد رضوی

اسلام آباد (پاک صحافت) کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ  سعد رضوی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے،  جبکہ ان کی تمام جائیدادیں منجمد اور نام فورتھ شیڈول میں ڈال دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعد رضوی کا شناختی کارڈ …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں آصف زرداری کو مایوسی ہوگی جبکہ عمران خان کامیاب ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزارت داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اس بار آصف زرداری کو مایوسی ہوگی، جبکہ عمران خان کامیاب ہوں گے۔  ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ میں عمران خان جیتنے جا رہا ہے،  ان …

Read More »

نواز شریف کو نااہل سیاسی دہشتگردوں سے پاسپورٹ تجدید کرانے کی ضرورت نہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکمران  جماعت تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو جعلی اور نااہل سیاسی دہشتگردوں سے پاسپورٹ  تجدید کرانے کی ضرورت نہیں، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف جب چاہیں گے …

Read More »

وزارت داخلہ کا نواز شریف کا پاسپورٹ تجدید نہ کرنے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاسپورٹ تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، خیال رہے کہ لیگی  قائد نواز شریف کے پاسپورٹ کی میعاد آج ختم ہو رہی ہے۔ خیال رہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے مؤقف میں کہا گیا …

Read More »