Tag Archives: پارلیمنٹ

اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ فلسطینی کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ کی بات کر رہے ہیں ، کیا اسرائیل ایسا کرنے کی جرات کرے گا؟

یحیی السنوار

قدس {پاک صحافت} فلسطینی تنظیم حماس کے معروف کمانڈر یحیی السنوار اسرائیل کی سکیورٹی اور عسکری قیادت کی ہٹ لسٹ پر ہیں۔ جب یہ بات اسرائیل کی لیکود پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ بیٹن نے کہا  تو ہمیں حیرت نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ سنوار اسرائیلیوں کے ساتھ کھیل …

Read More »

راجہ پرویز اشرف کا افغانستان سمیت تمام اہم امور پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

راجہ پرویز اشرف

اسلا م آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا، ذرائع کے مطابق  راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی حکوت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سمیت تمام اہم امور پر پارلیمنٹ کو اعتماد …

Read More »

حکومت غیر سنجیدہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت غیر سنجیدہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے یہ ملک چلانا چاہتے ہیں اور نہ ہی پارلیمنٹ۔ …

Read More »

نذیر چوہان کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی حمایت

نذیر چوہان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے اہم رہنما ایم پی اے نذیر چوہان کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی حمایت کا فیصلہ کر لیا، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے فیصلے کے بعد اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز کا پیرکو …

Read More »

امریکی عہدیدار، ہم عراقی گروپوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہ رکھیں

جوئی ہوڈ

بغداد {پاک صحافت} امریکی اسسٹنٹ سکریٹری خارجہ نے امریکی عہدوں پر حملہ کرنے والے عراقی گروہوں پر داعش کے خلاف جنگ پر توجہ دینے کی اپیل کی۔ فارس نیوز ایجینسی کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے امریکی عہدوں کو نشانہ بنانے والے عراقی گروپوں سے کہا ہے کہ …

Read More »

عراقی حزب اللہ کا امریکہ کو سخت انتباہ ، ملک میں ایک بھی غیر ملکی فوجی کی موجودگی تک جملے جاری رہیں گے

بغداد {پاک صحافت} عراق کی رضاکار فورس قطایب حزب اللہ بریگیڈ نے امریکہ کو ایک کھلا انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ایک ایک غیر ملکی فوجی کو ملک سے بے دخل نہیں کیا جاتا اس وقت تک امریکی فوجی اڈوں پر حملے جاری رہیں گے۔ بریگیڈ کے …

Read More »

عراق،امریکی فوجیوں کا ٹکنا ہوا مشکل،مسلح گروہوں کی دھمکیوں کے بعد اب سیاسی جماعتیں بھی میدان میں آگئیں

امریکی فوجی

بغداد {پاک صحافت} بغداد حکومت سے امریکی فوجیوں کو ملک بدر کرنے کے لئے عراق میں متعدد سیاسی جماعتوں اور دھڑوں کے مطالبے کے ساتھ ہی ایک بار پھر امریکی فوجیوں کو عراق سے نکالنے کا معاملہ گرما گیا ہے۔ العربیہ الجید کے مطابق ، بغداد – واشنگٹن اسٹریٹجک مکالمہ …

Read More »

حکومت کے رویّے نے پارلیمنٹ میں مایوس کیا ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماو سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور عوام تکلیف سے گزر رہے ہیں، گیس کی شارٹیج اور بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ پہلی دفعہ دیکھا کہ جون جولائی میں بھی …

Read More »

پارلیمنٹ نے امریکی فوج کے اثر و رسوخ اور خفیہ حرکات کو ممنوع قرار دے دیا

سینیٹ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان کے اندر امریکی فوج کے اثر و رسوخ اور خفیہ حرکت کو پارلیمنٹ کی جانب سے ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ جس کی سیاسی رہنماوں اور جماعتوں نے بھی حمایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے …

Read More »

افغان پارلیمنٹ کا عوامی بغاوت کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ 

عوامی بغاوت

کابل {پاک صحافت} افغان ایوان نمائندگان کے اراکین نے ایک عوامی اجلاس میں عوامی بغاوت کی طاقتوں کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ کیا۔ مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے کہا ہے کہ طالبان کے خلاف 15 صوبوں میں افغانستان میں عوامی بغاوت کی مسلح افواج …

Read More »