Tag Archives: پائپ لائن

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، وزارت توانائی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متعلقہ حکام نے گوادر سے 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن کو ایرانی علاقے میں پائپ لائن سے …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پاکستان پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق گوادر سے ایرانی سرحد تک 80 کلو میٹر پائپ لائن تعمیر ہو گی۔ ذرائع نے بتایا کہ انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز نے …

Read More »

امریکی مخالفت کے باوجود ایران گیس پائپ لائن منصوبہ آگے بڑھانے کا فیصلہ

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے امریکا کی طرف سے مخالفت کے باوجود ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ نے تجویز پیش کی ہے کہ اس معاملے میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ …

Read More »

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکہ سے چھوٹ لیں گے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکہ سے چھوٹ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران کو بارہا بتایا ہے کہ ہمیں آپ کی گیس کی ضرورت ہے، ہم کسی بھی قسم کی …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن کا مقصد اسٹریٹجک تعلقات میں اضافہ ہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کا مقصد اسٹریٹجک تعلقات میں اضافہ ہے جبکہ یہ بھی کہا کہ بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھول کر علاقائی تعاون اور تجارت بڑھانا چاہتے ہیں۔ ایرانی سفیر رضا امیری نے ان …

Read More »

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت

گیس ذخائر

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا ون اور شیوا ٹو سے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے دو کنووں کی کھدائی کے بعد قدرتی گیس دریافت کی گئی ہے جو کہ …

Read More »

حکومت پاکستان نے ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن کی تعمیر پر بھی رضامندی ظاہر کی

پائپ لائن

پاک صحافت پاکستان کی توانائی کمیٹی کی جانب سے گوادر بندرگاہ سے ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری کے بعد اب اس ملک کی حکومتی کابینہ نے بھی اس پر عمل درآمد پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جسے اسلام آباد کے نئے قدم سے …

Read More »

حکومت کا آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا، نگراں کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے فیصلے کی توثیق کی، پائپ لائن …

Read More »

کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں ایران سے گیس درآمد کے لیے ایران سرحد تک 80 کلومیٹر …

Read More »

ترکی کے وزیر توانائی: ہم صیہونی حکومت سے گیس درآمد کرنے کے عمل میں ہیں

وزیر انرجی

پاک صحافت ترکی کے وزیر توانائی الپ ارسلان برقدار نے عراق اور صیہونی حکومت سے توانائی درآمد کرنے کے لیے اپنے ملک کی کوششوں کا اعلان کیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق العربیہ نیٹ ورک کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ ترکی کے راستے عراقی خام تیل …

Read More »