Tag Archives: ٹیکس

ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرلیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

‏اس وقت پاکستان کی فلم انڈسٹری زیرو ٹیکسیشن پہ ہے یعنی فلم کی انکم پر کوئی ٹیکس نہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏اس وقت پاکستان کی فلم انڈسٹری زیرو ٹیکسیشن پہ ہے یعنی اس وقت جو بھی فلم بنائے گا اس کی جو انکم ہوگی اس پر آپکو کوئی ٹیکس نہیں دینا پڑے گا۔

Read More »

پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

ملک میں فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ ملک میں فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ …

Read More »

نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے۔ ئے مالی سال کے بجٹ کا حجم 14500ارب روپے ہونے کا امکان ہے، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب، قرض اور سود …

Read More »

معیشت کا بگاڑ ٹھیک کرنے میں مزید کئی ماہ لگیں گے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ معیشت کا بگاڑ ٹھیک کرنے میں مزید کئی ماہ لگیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

امن وامان کی صورتحال کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امن وامان کی صورتحال کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سے میرا کوئی لینا دینا نہیں، وہ  بےقصور ہو گا تو عدالت سے ریلیف مل جائے گا۔ تفصیلات کے …

Read More »

امریکی وزیر خزانہ نے حکومت کے دیوالیہ ہونے کے بارے میں خبردار کیا

وزیر خزانہ امریکہ

پاک صحافت امریکی وزیر خزانہ نے ملکی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو لکھے گئے خط میں متنبہ کیا ہے کہ ٹیکس محصولات کا کچھ حصہ جمع نہ ہونے کی وجہ سے امریکی حکومت آئندہ ماہ تک اپنا قرض ادا کرنے کے قابل نہیں رہ سکتی ہے۔ جون 1/11) اور دیوالیہ ہو …

Read More »

عمران خان پر 36 لاکھ روپے ٹیکس واجب الادا، نوٹس جاری

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کو نوٹس وصول کرانے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی دو رکنی ٹیم زمان پارک پہنچی اور نوٹس وصول کرایا۔ تفصیلات …

Read More »

جسٹس فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے اثاثے ظاہر کردیے

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی اور اہل خانہ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق …

Read More »