Tag Archives: ٹماٹر

وزیراعلی پنجاب کا مشن خواتین اور نوجوانوں کی زندگیوں میں آسانیاں لانا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا مشن خواتین اورنوجوانوں کی زندگیوں میں آسانیاں لانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران پیاز انتیس روپے، ٹماٹر چوبیس روپے اور آلو بائیس روپے …

Read More »

رمضان المبارک کے دوران 17 اشیائے خورد و نوش سستی ہوگئیں

اشیاء

اسلام آباد (پاک صحافت) رمضان المبارک کے دوران 17 اشیائے خورد و نوش سستی ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 1.13 فیصد کمی آئی ہے۔ مہنگائی کی مجموعی شرح 29.06 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ایک ہفتے میں …

Read More »

یورونیوز: انگلینڈ میں پھلوں اور سبزیوں کو محدود کر دیا گیا

سبزی

پاک صحافت برطانوی کسان مزدوروں کی قلت، بڑھتی ہوئی توانائی کی قیمتوں، مہنگائی، سپلائی چین کے مسائل اور موسمیاتی تبدیلیوں کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں، سپر مارکیٹ کے شیلف روز بروز خالی ہوتے جا رہے ہیں اور صارفین کے لیے دستیاب کچھ اشیاء کی مقدار زیادہ محدود ہوتی جا …

Read More »

ناسا کی جانب سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ناسا کی فلائٹ انجینئر نکول مان نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر ویج 05 نامی تحقیق کا آغاز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام، لاہور میں مرغی مزید 6 روپے فی کلو مہنگی

مرغی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت میں اشیائے ضروری کی قمیتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جبکہ دوسری جانب حکمت قیمتیں کنٹرول کرنے میں بے بس نظر آرہی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 06 روپے اضافے کے بعد گوشت …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 14.48 فیصد تک پہنچ گئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں گزشتہ صرف ایک ہفتے کے دوران انتیس اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں مہنگائی کی شرح چودہ فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادراہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے …

Read More »