Tag Archives: وکلاء

کشمیر پاکستان کا حصہ ہے یہ فیصلہ ہوچکا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے یہ فیصلہ ہوچکا، بھارت جتنا ظلم کر لے کشمیری اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، یہ نعرہ ہماری زندگی …

Read More »

وکلاء کیجانب سے مہنگائی کیخلاف کل ہڑتال کرنے کا اعلان

وکلاء

پشاور (پاک صحافت) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف وکلاء نے کل بروز پیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا بار کونسل نے روزانہ کی بنیاد پر اشیائے خورد و نوش اور پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »

میانمار میں مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ سے مزید 18 افراد ہلاک ہوگئے

میانمار

ینگون {پاک صحافت} جب سے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے اور احتجاج شروع ہوئے ہیں گزشتہ روز اتوار کو سامنے آنے والی ہلاکتیں اب تک کی ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق معزول کیے جانے والے اراکین پارلیمنٹ کے حمایت یافتہ …

Read More »

وکلاء کے غیر قانونی چیمبر توڑنے کا حکم جاری

ہائی کورٹ اسلام آباد

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ دارالحکومت کے ایف 8 علاقہ میں کھیلوں کے میدان پر وکلاء کے لئے بنائے گئے چیمبر غیرقانونی طور پر تعمیر کیے گئے تھے لہذا متعلقہ حکام ان کوختم کردیں۔ تفصیلات  اس فیصلے کا اعلان چیف جسٹس اطہر من اللہ …

Read More »

عدالت پر حملے میں ملوث اکثر لوگ وکلاء کے لباس میں باہر کے تھے: جسٹس اطہر من اللہ

عدالت پر حملے میں ملوث اکثر لوگ وکلاء کے لباس میں باہر کے تھے

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نےسماعت کے دوران  کہا ہے کہ  عدالت پر حملے میں ملوث اکثر لوگ وکلاء کے لباس میں باہر کے تھے،سماعت میں وکلا جواد نذیر، عطا اللہ کنڈی سمیت اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے وکلا کی بڑی …

Read More »

وزیراعظم کے مقدمات کی سماعت سے پابندی ختم کی جائے:وکلاء

نئے سال میں کارکردگی مزید بہتر ہوگی

بلوچستان (پاک صحافت) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وکلاء کے ممبروں نے 11 فروری کو سپریم کورٹ کے اس حکم پر تشویش کا اظہار کیا جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کسی بھی مقدمے کی سماعت پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور …

Read More »

اگر فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تو جو 2018میں ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے؟ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ  ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ، اگر فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تو جو …

Read More »

اسلام آباد چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء کا پر تشدد احتجاج

وکلاء

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء نے پرتشد احتجاج کیا،وکلا نے چیف جسٹس بلاک میں داخل ہو کر کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئیے،وکلا نے عملے کو باہر نکال کر ججز کو اپنے چیمبر میں محصور کردیا۔ سی ڈی اے نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ …

Read More »