Tag Archives: وفات

سابق صدر ممنون حسین نوازشریف کے بااعتماد اور نظریاتی ساتھی تھے۔ شہبازشریف

ممنون حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق صدر ممنون حسین نواز شریف کے بااعتماد اور نظریاتی ساتھی تھے۔ مرحوم سیاسی جدوجہد کے ایک باب تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہاز شریف نے پاکستان کے سابق …

Read More »

پی پی کے سینئر رہنما وفات پاگئے

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما سیف اللہ پراچہ کراچی کی نجی اسپتال میں وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کا شمار پی پی کے بانی رہنماوں میں ہوتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے بانی و سینئر رہنما سیف اللہ پراچہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ کراچی کے نجی اسپتال …

Read More »

شہباز شریف کیجانب سے دلیپ کمار کی وفات پر اظہار افسوس

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اداکار یوسف کی وفات …

Read More »

ن لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ وفات پاگئیں

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ وفات پاگئی ہیں۔ جس کی خبر عابد شیر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کی وفات پر مولانا فضل الرحمن کا تعزیتی پیغام

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کی وفات پر مولانا فضل الرحمن نے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ہم ایک مہربان دوست اور سرپرست سے محروم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مہتمم جامعہ بنوریہ اور وفاق المدارس پاکستان کے صدر ڈاکٹر مولانا عبدالرزاق اسکندر کی وفات پر حمعیت علمائے …

Read More »

مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی کا انتقال

خوش اختر سبحانی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم خوش اختر سبحانی مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رکن خوش اختر سبحانی انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم گزشتہ کچھ مدت …

Read More »

خیبرپختونخواہ کی پہلی خاتون سیاستدان کا انتقال

بیگم نسیم ولی خان

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخواہ کی پہلی اور پاکستان کی بزرگ خاتون سیاستدان انتقال کرگئی ہیں۔ بیگم نسیم ولی خان طویل مدت سے علیل تھیں جن کا آج انتقال ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ولی خان کی اہلیہ، اسفندیار ولی کی سوتیلی والدہ طویل عرصے سے شوگر اور دل کے عارضے …

Read More »