Tag Archives: وعدے

عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا، شہباز شریف

شہباز شریف

سوات (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ن لیگ کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں اتنی مہنگائی کبھی نہیں ہوئی، جتنی عمران خان کے دور حکومت میں ہوئی ہے، میں تو عوام …

Read More »

بجلی اور گیس لوڈشیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی بدترین کارکردگی اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی بےانتظامی اور کرپشن سے بجلی، گیس لوڈشیڈنگ پھر شروع ہوگئی، یہ پی ٹی آئی حکومت کی بدترین …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے تحریک انصاف حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی تک کے لئے قرضے لینے والی پی ٹی آئی حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس …

Read More »

حکومتی دعوے ہوا ہوگئے، چینی 110 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

چینی

لاہور (پاک صحافت) حکومتی تمام وعدے ہوا میں اڑ گئے، رمضان المبارک جیسے با برکت مہینے میں عوام 110 روپے فی کلو چینی خریدنے پر مجبور ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بازاروں میں چینی غائب ہو گئی اور  بڑی مشکل سے  آدھا کلو چینی 85 روپے کلو کے حساب سے  مل …

Read More »

سراج الحق وفاقی حکومت پر برس پڑے

سراج الحق

ملتان (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق  وفاقی حکومت پر برس پڑے، سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوام سے کیا ہوا کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ان کا کہنا ہےکہ ملک کو کوئی سیاسی طوفان یا سونامی نہیں بچاسکتا۔ سراج الحق نے پاکستان …

Read More »

عملی میدان میں حکومت نے کچھ نہیں کیا: سراج الحق

سراج الحق

لاہور(پاک صحافت)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عملی میدان میں حکومت نے کچھ نہیں کیا ، عمل کا خانہ بالکل خالی ہے صرف دعوے ، وعدے اور اعلانات ہی نظر آتے ہیں،  حکومت عوام کو بے سری لوریاں سناکر اپنا وقت پورا کررہی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

سلامتی کونسل کشمیریوں سے کئے گئے وعدے پورے کرے: وزیرخارجہ

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کشمیریوں سے کئے وعدوں کو پورا کرنے کی کوشش کرے۔ ان کا استصواب رائے کا حق دلانے کے وعدے کی تکمیل کو یقینی بنائے، پاکستان کشمیریوں کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »