Tag Archives: وزیر مواصلات

ججز کس آئین کے تحت ایوان کو قانون سازی سے روک سکتے ہیں۔ مولانا اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ ججز سے پوچھا جائے وہ کس آئین کے تحت ایوان کو قانون سازی سے روک سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں 22 کروڑ …

Read More »

قبائلی اضلاع کی محرومیاں دور کرنا ہمارا بنیادی ایجنڈا ہے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اسعد محمود کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع کی محرومیاں دور کرنا ہمارا بنیادی ایجنڈا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاٹا کے عمائدین کی وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی قیادت میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں چئیرمین این ایچ اے …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا پی ڈی ایم سربراہ سے رابطہ، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

مولانا فضل الرحمان شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس کے دوران دونوں رہنماؤ ں کے درمیان ملک کی حالیہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری پر مراد سعید کی تنقید چاند پر تھوکنےکےمترادف ہے، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید پر ایک بار پھر جملے کس دیے، عبدالقادر پٹیل کہتے ہیں کہ مراد سعید کی بلاول بھٹو زداری پر تنقید چاند پر تھوکنے کے مترادف ہے۔ مراد سعید جب بھی منہ …

Read More »

دو ممالک نے جے یو آئی کو فنڈنگ کی، مراد سعید کا انکشاف

مراد سعید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ جو یو آئی کو دو ملکوں نے فنڈنگ کی ہے،  ان کا کہنا ہے کہ  کرپشن اور  کک بیکس کا پیسہ پارٹی فنڈز میں …

Read More »