Tag Archives: وزیراعلی پنجاب

حکومتی اتحاد کا فل کورٹ بینچ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں فل کورٹ بینچ کے لیے کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین کل صبح ساڑھے 10 بجے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے …

Read More »

امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو سختی سے نمٹا جائے گا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر ملکی امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو ملوث عناصر کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا اور کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس …

Read More »

چوہدری شجاعت کا کردار جمہوریت اور آئینی اقدار کی جیت ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں چوہدری شجاعت حسین کا کردار جمہوریت اور آئینی اقدار کی جیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ق لیگ …

Read More »

جہانگیرترین گروپ کے رکن، وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی احتجاجا مستعفی

عون چوہدری

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین گروپ کے فعال رکن اور وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی عون چوہدری نے احتجاجا اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی عون چوہدری نے عثمان بزدار کے ساتھ ملاقات میں اپنا استعفی پیش کیا ہے۔ استعفے کے متن …

Read More »