Tag Archives: وزارت قانون

صدر مملکت نے اپنی آئینی حیثیت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے اپنی آئینی حیثیت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا، وہ یہ نہیں کہہ سکے کہ میرا اخیتار ہے اور الیکشن کمیشن انتخابات کروانے کا پابند ہے۔ انہوں نے یہ کہا کہ صدر …

Read More »

وزارتِ قانون کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی مہم پر مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مہم پر وزارتِ قانون و انصاف نے مذمت کی ہے۔  وزارتِ قانون و انصاف کیاجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو ملکی اداروں پر …

Read More »

سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفی منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کا استعفی 15 فروری سے منظور کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یاد …

Read More »

ملک میں مزید احتساب عدالتیں قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی جانب سے ملک بھر میں مزید احتساب کی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے،  ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں 30 نئی احتساب کی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے 40 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور …

Read More »