Tag Archives: ورزش

کامیڈین اور اداکار راجو شری واستو کو ورزش کے دوران ہارٹ اٹیک

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی کامیڈین اور اداکار راجو شری واستو کو ایک جم میں ورزش کے دوران ہارٹ اٹیک کا سامنا ہوا۔ خیال رہے کہ راجو شری واستو پہلے ہی امراض قلب سے متاثر تھے اور کچھ عرصے قبل ان کے دل میں اسٹنٹ نصب کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے …

Read More »

شلپا شیٹی کا مداحوں کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیے مفید مشورہ

شلپا شیٹی

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے مداحوں کو صحت مند زندگی گزارنے کے لئے مفید مشورہ دے دیا۔  خیال رہے کہ اداکارہ شلپا شیٹی نے فوٹو شیئرنگ کی ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے صحت مند رہنے کے مشورے دیے۔ اداکارہ …

Read More »

طالبان نے افغان خواتین کھلاڑیوں پر بین الاقوامی کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی

افغان خواتین کھلاڑی

کابل {پاک صحافت} ایک طالبان عہدیدار نے آسٹریلوی نیٹ ورک کو بتایا کہ افغان خواتین کھلاڑیوں کو بین الاقوامی کھیلوں میں شرکت کی اجازت نہیں تھی۔ طالبان کے ترجمان نے آسٹریلوی ایس بی ایس کو بتایا کہ طالبان خواتین پر کرکٹ اور دیگر کھیلوں پر پابندی لگا رہے ہیں۔ طالبان …

Read More »

ورزش سے میگرین کی شدت میں کمی واقع ہوسکتی ہے

ورزش

کراچی (پاک صحافت) ورزش ایک ایسی عادت ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں، یہاں تک کہ ورزش کرنے سے میگرین کی شدت میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔ ذرائع کے مطابق جامعہ واشنگٹن سے تازہ خبر یہ ہے کہ ورزش سے مگرین کے دورے کم ہوسکتے ہیں اور ان …

Read More »

نیند میں دم گھٹنے کی شکایت،خطرناک بیماری کی علامت قرار

دم گھٹنے کی شکایت

کراچی (پاک صحافت) طبی ماہرین نے نیند میں دم گھنٹنے کی شکایت کو خطرناک بیماری کی علامت قرار دے دیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو بھی ایسی شکایت ہے تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کے دوران دم گھنٹے کی …

Read More »