Tag Archives: وانا

بارودی سرنگ دھماکے میں 3 بچے جاں بحق

دھماکہ

وانا (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے میں ایک بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، جس میں تین بچے جاں بحق ہونے کے علاوہ ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق …

Read More »

زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

پولیس

وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان کے علاقے جژاغونڈے میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کام کرنے والے 5 مزدور جاں …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، قبائلی سردار اور بیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق

قبائلی سردار

وانا (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں ہونے والے بم دھماکے میں قبائلی سردار اور بیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ہونے والے دھماکے میں قبائلی سردار اسلم نور، ان کے بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

وانا (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فورسز نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ہلاک دہشتگردوں …

Read More »