Tag Archives: نواز شریف

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، وزیرِ اعظم کی قوم اور کاروباری برادری کو مبارک باد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قوم اور کاروباری برادری کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے معاشی ترقی کا سفر جہاں چھوڑا تھا وہیں سے دوبارہ آغاز ہو رہا ہے، الحمد لِلّٰہ …

Read More »

نواز شریف کا آئندہ چند روز میں سعودی عرب جانے کا امکان

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف آئندہ چند روز میں سعودی عرب جائیں گے۔ شریف فیملی کے ذرائع کے مطابق نواز شریف سعودی عرب میں تقریباً ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں نواز شریف کی …

Read More »

شہبازشریف نے ہمیشہ اپنے بھائی نوازشریف کی مشاورت سے فیصلہ کیا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے ہمیشہ اپنے بھائی کی فرمانبرداری کی ہے ہمیشہ نوازشریف کی مشاورت سے فیصلہ کیا جو بھی کیا اور نوازشریف کی رہنمائی سے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے مشن …

Read More »

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان ہے۔ نواز شریف اہم ملاقاتیں شیڈول ہونے کے باعث یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ اعظم کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، ملاقاتوں میں پاکستان …

Read More »

2017 میں پہلی مرتبہ تھا کہ نوازشریف کی قیادت میں آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوا، شہباز شریف

شہباز شریف

‏لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2017 میں پہلی مرتبہ تھا کہ نوازشریف کی قیادت میں نہ صرف آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوا بلکہ ترقی اور خوشحالی کے چشمے پھوٹے۔ میری دعا ہے کہ یہ IMF کا آخری پروگرام ہو اسکے جتنی قربانی دینی …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں جو آئی ایم ایف کا ایک پروگرام مکمل ہوا وہ 2016 کا تھا، اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏پاکستان کی تاریخ میں جو آئی ایم ایف کا ایک پروگرام مکمل ہوا وہ 2016 کا تھا اور پاکستان نے IMF کو ہمیشہ کیلیے خدا حافظ کہہ دیا تھا لیکن پھر جو ڈان لیک سے ڈرامہ …

Read More »

اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے نواز کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے ہیں کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

‏پی ٹی آئی کے دور میں جو نقصان ہوا اس کی ایک مثال PIA پر پابندی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏پی ٹی آئی کے دور میں جو نقصان ہوا اس کی ایک مثال PIA پر پابندی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کو 67 ارب روپے سالانہ کا نقصان ہو رہا ہے ابھی تو ایک …

Read More »

اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے ہیں کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے ہیں کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ  نواز شریف کے چوتھی بار وزیرِ اعظم بننے کے بعد خوش حالی کا نیا …

Read More »