Tag Archives: نشان

حکومت میں آکر ملک بھر میں 30 لاکھ گھر بنا کردیں گے۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

جیکب آباد (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت میں آکر ملک بھر میں 30 لاکھ گھر بنا کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے جیکب آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے لوگ علاج کروانے سندھ آتے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے پاس کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مظفرگڑھ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اس ملک میں ایک بھی کام شریعت کے مطابق نہیں، وطن عزیز کو …

Read More »

بلّا چھن گیا ہے تو اس کے قصور وار ہم نہیں، شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلّاچھن گیا ہےتو اس کے قصور وار ہم نہیں۔ شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018ء میں شیرکا نشان چھینا گیا تھا، بلّاچھن گیا …

Read More »

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹر اپارٹی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے۔ فیصلے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے پیپلز پارٹی کو تلوار کا نشانہ الاٹ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو تلوار کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کو کتاب اور رابطہ جمعیت اسلام کو انگوٹھی کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2023ء میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023ء میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ہر درخواست پر پارٹی سربراہ کے دستخط اور سیاسی جماعت کے ہیڈ آفس کا پتہ ہونا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن …

Read More »

ارشدشریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

ارشد شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) کینیا میں قتل ہونے والے سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پمز اسپتال ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کسی بھی رد و بدل سے بچنے کے لیے رپورٹ ڈاکٹر نے خود تحریر کی۔ رپورٹ کل …

Read More »