Tag Archives: ناکام حکومت

پی ٹی آئی حکومت ملکی تاریخ کا ناکام ترین سیٹ اپ ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے تحریک انصاف کو ناکام ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملکی تاریخ کا ناکام ترین سیٹ اپ ہے۔ سراج الحق نے یہ بھی کہاکہ پی ٹی آئی کی ملک دشمن پالیسیوں کے خلاف …

Read More »

اب عمران خان کو لانے والے بھی پریشان ہیں، ساجد میر

سینیٹر ساجد میر

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر پروفیسر ساجدمیر نےپی ٹی آئی حکومت سمیت وزیر اعظم عمران خان کو نااہل ترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب عمران خان کو لانے والے خود بھی پریشان ہیں،  ہر طرف مہنگائی ہی مہنگائی ہے، ہنگائی کےطوفان نےغریب آدمی کاکچومر نکال دیا۔ ان کاکہنا …

Read More »

اجتماعی استعفے نہ دیئے تو حکومت مدت پوری کرتی جائے گی، سربراہ پی ڈی ایم

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمور کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے استعفوں سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر اجتماعی استعفے پیش نہ کئے گئے تو یہ حکومت اپنی مدت پوری کرتی نظر آئے گی۔  مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی بتایا …

Read More »