Tag Archives: نادرا

نادرا نے 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کردیئے

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) نادرا نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈز بلاک کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے 9 مئی واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے کارڈ بلاک کرنے کی نادرا سے درخواست کی تھی جس پر کارروائی عمل …

Read More »

نادرا میں جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین نادرا نے جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر نے سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ نادرا کی جانب سے افغانیوں کو جعلی شناختی کارڈ کے اجرا کے معاملے پر84 اہلکاروں …

Read More »

نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کیلئے اچھی خبر

کراچی (پاک صحافت) نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ بغیر قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولتیں اب ڈاک خانوں میں بھی دستیاب ہیں۔ کراچی کے 10 جی پی اوز میں شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈز …

Read More »

غیرملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بناکر دینے والے گینگ کے 3 ایجنٹ گرفتار

گرفتاری

پشاور (پاک صحافت) غیر ملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بنا کر دینے والے گینگ کے 3 ایجنٹ گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو پولیس نے غیر ملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بنا کر دینے والے گینگ کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جبکہ کاروائی میں تین غیر ملکی بھی …

Read More »

نگراں کابینہ کی حاضر سروس فوجی افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں کابینہ نے حاضر سروس فوجی افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی کابینہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے لیے ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت حاضر سروس فوجی افسرکو بھی چیئرمین نادرا تعینات …

Read More »

ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ وزیرداخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پاسپورٹ پراسیسنگ کاونٹرز، آن لائن تجدید اور اسلام آباد کیلئے ای پاسپورٹ کی سہولت کے اجرا کے موقع پر …

Read More »

اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی ’نادرا بائیکر سروس‘ شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرہ) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے بعد کراچی میں بھی ’’نادرہ بائیکر سروس‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ نادرا بائیکر سروس کے ذریعے قومی شناختی کارڈز کی اجراء اور تصدیقی عمل گھر پر بیٹھے بھی ممکن …

Read More »

اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا۔مصدق ملک نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار 2 روسی وزیر 86 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئے، روس سے رعایتی قیمت پر تیل …

Read More »

ایف آئی اے بہترین کام کر رہی ہے، نور عالم خان

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے ایف آئی اے کی تعریف کر دی۔ ذرائع کے مطابق  نور عالم خان نے اجلاس کے دوران ایف آئی اے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے بہترین کام کر رہی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف مہم، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم چلانے پر وزارت داخلہ کی جانب سے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق پاک فوج کے خلاف 8 ٹک ٹاک اکاؤنٹ، 44 ٹوئٹر اکاؤنٹ اور 50 سے زائد فیس بک اکاؤنٹس …

Read More »