Tag Archives: نائب صدر

مریم نواز آج سے ضمنی انتخابات کی مہم شروع کریں گی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج سے پنجاب بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے الیکشن مہم شروع کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ …

Read More »

پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم  نواز نے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مریم نواز نے کہا کہ  پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے …

Read More »

عمران خان نے جو گڑھا ہمارے لئے کھودا تھا اسی میں خود گرگیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو گڑھا ہمارا خلاف کھودا تھا اب اسی میں خود ہی گر گیا ہے، اب اس کی باقی زندگی اسی صدمے میں ہی گزر جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

آج ہمیں جن پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا ہے وہ عمران خان کے پیدا کردہ ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج ہمیں جتنے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یہ سب مسائل اور بحران عمران خان حکومت کی نااہلی و نالائقی کے پیداوار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

نااہل شخص نے اقتدار کی ہوس میں اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ کیا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  کہا ہے کہ نااہل شخص نے اقتدار کی ہوس میں اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ کیا، سپرپاور ملک کو دھمکیاں دینے والا آج کل راہداری ضمانت پر گھوم رہا ہے۔ ایک بچہ جس کی عمر 70سال سے …

Read More »

میرے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کا ذکر بلند تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّہ علیہ وسلم کا ذکر بلند تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا، توہین رسالت کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

سابق حکومت کے آمرانہ قوانین میں ترامیم کرنا ہماری آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت کے آمرانہ قوانین میں ترامیم کرنا ہماری آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ تمام غیرجمہوری و غیر انسانی قوانین میں ترمیم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر اور وفاقی …

Read More »

فتنہ خان دارالخلافہ جلا کر، املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فتنہ خان دارالخلافہ جلا کر، املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا، شہباز شریف نے آج اس جگہ پر قوم کے زخموں پر نا …

Read More »

پی ٹی آئی لانگ مارچ ریاست پر دہشتگردانہ حملہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ریاست پاکستان پر دہشت گردانہ حملہ ہے، جسے ہر صورت روکنا حکومت اور ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

عمران خان کا سیاست میں کردار غنڈا گردی کرانے والے کا رہ گیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا پاکستان کی سیاست میں کردار غنڈا گردی کرانے والے کا رہ گیا ہے، اب ان سے اچھائی کی کوئی توقع رکھنا بے وقوفی ہی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »