Tag Archives: مہنگائی

توشہ خان نے ملکی معیشت ڈبوئی اور غریب کو مہنگائی کی چکی میں پیسا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ توشہ خان نے چار سالہ دور اقتدار میں ملکی معیشت کو تباہ و برباد کردیا اور غریب شہریوں کو مہنگائی اور غربت کی چکی میں پیسا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

عمران خان اپنے کیے کا خود شکار ہوئے، ان کا سیاست سے کوئی واسطہ نہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

نواب شاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو بویا تھا آج وہ کاٹ رہے ہیں، انہوں نے جو کیا تھا اس کا خود ہی شکار ہوئے ہیں جبکہ ان معاملات کا ملکی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی …

Read More »

پنجاب کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے اور اس کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گندم کی …

Read More »

عمران خان نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ چار سال میں اپنی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

بائیڈن اور ڈیموکریٹس کے خراب ہوتے حالات

بائیڈن

{پاک صحافت} امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں صرف 200 دن باقی ہیں لیکن شواہد بتاتے ہیں کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی کارکردگی اور مقبولیت کی سطح میں نہ صرف بہتری آئے گی بلکہ ان کے لیے اس سے بھی بدتر ہو جائے گی۔ سی این این نے ڈیموکریٹ …

Read More »

وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ون ٹو ون ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم وزیر اعلیٰ

 کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی آج وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ون ٹو ون ملاقات ہوئی، اس موقع پر ملک کے اہم سیاسی و معاشی اور دیگر معاملات پرخصوصی تبادلہ خیال کیا گیا۔  ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 10 …

Read More »

ملک کی آمدن کم ہوئی اور خرچ بڑھ گئے جس سے ملک معاشی بدحالی کا شکار ہوا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی آمدن کم ہوئی اور خرچ بڑھ گئے جس سے ملک معاشی بدحالی کا شکار ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم …

Read More »

جرمنی میں مہنگائی نے 41 سال کا ریکارڈ توڑ دیا، کہرام مچ گیا

جرمنی

برلن {پاک صحافت} جرمنی میں تین دہائیوں سے زائد عرصے کے بعد خوراک اور ایندھن جیسی بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس سے نہ صرف یورپی مرکزی بینک کے تئیں عام لوگوں کا غصہ بڑھ رہا ہے بلکہ بچت پر اصرار کرنے والے بھی …

Read More »

ناکام صدر؛ بائیڈن کی مقبولیت عروج پر

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ میں ایک نئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 58 فیصد امریکیوں کا کہنا ہے کہ وہ جو بائیڈن کی بطور صدر کارکردگی کو قبول نہیں کرتے۔ منگل کو پاک صحافت کے مطابق، ہل ویب سائٹ نے لکھا: سی بی ایس پول میں، یوگا انسٹی ٹیوٹ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

شہباز شریف

اسلام آباد  (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے منصب سنبھاتے ہی ملک و عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے کمر کس لی ہے، مہنگائی اور بے روزگاری پر قابو پانے کے لئے معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج …

Read More »