Tag Archives: مچھ

مچھ کلیئرنس آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 21 ہوگئی

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچ میں دہشت گردوں کے خلاف 30 جنوری کو کیے گئے آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد آج سکیورٹی فورسز کے …

Read More »

مچھ حملے کی تفصیلات جاری، 9 دہشت گرد ہلاک، اہلکاروں سمیت 6 شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے مچھ اور کولپور میں دہشت گرد حملے کی تفصیلات پاک فوج نے جاری کر دی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 3 خودکش حملہ آوروں سمیت 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے شدید …

Read More »

سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کا بڑا حملہ پسپا کردیا

سیکیورٹی فورسز

مچھ (پاک صحافت) بی ایل اے کے دہشت گردوں کے فائر ریڈ کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے پسپا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو پہلے سے دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھیں، جنہوں نے دہشت گردوں کےلیے گھات لگا رکھی تھی۔ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز …

Read More »

20 نومبر کو جعفرایکسپریس مچھ تک بحال ہوجائے گا۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 20 نومبر کو جعفر ایکسپریس مچھ تک بحال ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ 20 نومبر کو جعفر ایکسپریس مچھ تک بحال …

Read More »

کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی

ریلوے

کوئٹہ (پاک صحافت) ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی جس کے لئے ٹکٹوں کی بکنگ شروع کردی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے …

Read More »

وزیراعظم نے قوم کو جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ نہیں دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

کوئٹہ (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اقتدار سنبھالنے سے اب تک قوم کو صرف جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔ اب عوام عمران خان کے جھوٹے نعروں اور وعدوں سے تنگ آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعفرآباد میں …

Read More »