Tag Archives: مٹی کا تیل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر مریم نواز کا پیغام

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیز مریم نواز کا پیغام سامنے آیا ہے۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اسحاق ڈارکی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کر …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 145روپے 82 پیسے مقرر

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  اضافہ کرنے کے بیان کے فوری بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں، خیال رہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ مزید اضافے کے بعد …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے جبکہ گزشتہ روز کوکنگ آئل کو مزید مہنگا کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے …

Read More »

مٹی کاتیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

مٹی کا تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔  جاری کردہ نوٹیفکیشن  کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ خزانہ کی جانب …

Read More »

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا گیا ہے۔ جن کا اطلاق کل 16 جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافے، ڈیزل کی قیمت …

Read More »