Tag Archives: مودی حکومت

بھارت، مسلمانوں نے کورونا مریضوں کیلئے مساجد اور مدرسوں کے کھولے دروازے

کورونا مریض

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں کورونا وبا کے عذاب کے درمیان ، مسلمانوں نے کورونا مریضوں کے علاج معالجے اور ان کی دیکھ بھال کے لئے اپنی مساجد اور مدرسے کھول رکھے ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ، بھارتی مسلمانوں نے ملک میں کورونا کے خوفناک بحران اور مریضوں …

Read More »

بھارتی کسانوں نے مودی کو ہلا کر رکھ دیا، پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان کردیا

بھارتی کسانوں نے مودی کو ہلا کر رکھ دیا، پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں کسانوں کے احتجاج کو 100 مکمل ہوگئے ہیں اور کسانوں نے مودی کو ہلا کر رکھ دیا ہے جبکہ بجٹ سیشن کے دوران پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان کرتے ہوئے ساری تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کے روز مودی سرکار …

Read More »

نریندر مودی نے بھارت پر انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کو مسلط کردیا ہے: راہول گاندھی

نریندر مودی نے بھارت پر انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کو مسلط کردیا ہے: راہول گاندھی

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کے تمام آزاد ادارے ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے زیر اثر ہیں اور نریندر مودی نے بھارت پر انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کو مسلط کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں …

Read More »

انتہاپسند مودی حکومت کی سفاکانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف کسانوں کا ملک گیر احتجاج

انتہاپسند مودی حکومت کی سفاکانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف کسانوں کا ملک گیر احتجاج

(پاک صحافت) وہ 26 نومبر 2020 کا دن تھا، جب بھارتی کسان یونینز نے ملک گیر ہڑتال کی کال دی، ایک اندازے کے مطابق اس ہڑتال میں 250 ملین افراد نے شرکت کی۔ 30 نومبر کو دو سے تین لاکھ کسانوں کی ٹولیاں ٹریکٹرز پر سوار دہلی کے مختلف داخلی …

Read More »

عالمی برادری مودی حکومت کو پاکستان کے خلاف غلط معلومات پھیلانے سے روکے: وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مودی حکومت کوپاکستان کے خلاف غلط معلومات  پھیلانے سے روکے اورپاکستان کو بدنام کرنے کے لیے بھارت کے مذموم عزائم سے ہوشیار رہے اور اسے اس کے قابل مذمت اعمال کے لیے جوابدہ …

Read More »

بھارتی کسانوں نے انتہاپسند مودی کے خلاف بڑا اعلان کردیا

بھارتی کسانوں نے انتہاپسند مودی کے خلاف بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں انتہاپسند مودی حکومت کی جانب سے بنائے گئے متنازع زرعی قوانین کے خلاف مہینوں سے سراپا احتجاج کسانوں نے 23 سے 27 فروری تک اپنے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی کسان گزشتہ دو ماہ سے تین نئے متنازع زرعی …

Read More »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہر طرح کے ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے: اہم رپورٹ

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہر طرح کے ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے: اہم رپورٹ

سرینگر(پاک صحافت) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جبر واستبداد کی تمام حدیں پارکرلی ہیں جس کی وجہ سے کشمیریوں کی زندگی جہنم بن چکی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی …

Read More »

عالمی برادری دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد، مودی کو لگام ڈالے :ترجمان پنجاب حکومت

عالمی برادری دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد، مودی کو لگام ڈالے

لاہور(پاک صحافت) تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صدییق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور تنازعہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن برقرار نہیں ہو سکتا، عالمی برادری عدل و انصاف کے تقاضے پورے کرے اور دنیا کے بڑے دہشتگرد مودی کو لگام ڈالے۔ پانچ فروری یوم یکجہتی …

Read More »

مودی حکومت کی ذلت میں مزید اضافہ، بھارت میں کسان احتجاج کو عالمی شخصیات کی حمایت حاصل ہوگئی

مودی حکومت کی ذلت میں مزید اضافہ، بھارت میں کسان احتجاج کو عالمی شخصیات کی حمایت حاصل ہوگئی

نئی دہلی (پاک صحافت) گزشتہ برس کے آخر سے حکومت کی جانب سے بنائے گئے کسان دشمن زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتی کسانوں کی آندولن تحریک جہاں دن بہ دن مضبوط ہوتی جا رہی ہے، وہیں اب اسے عالمی شخصیات کی حمایت بھی حاصل ہوگئی ہے جس …

Read More »

بھارت میں یوم جمہوریہ کی تقریب ناکام، کسانوں کے احتجاج نے دنیا بھر کی توجہ اپنی طرف مبذول کرلی

بھارت میں یوم جمہوریہ کی تقریب ناکام، کسانوں کے احتجاج نے دنیا بھر کی توجہ اپنی طرف مبذول کرلی

نئی دہلی (پاک صحافت) امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا ہے کہ بھارت میں کسانوں کی حالیہ تحریک بغاوت کی شکل اختیار کرکے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقعے پر کسانوں کی احتجاجی ریلی کے بعد دہلی کے …

Read More »