Tag Archives: منظور

حکومت کا منی بجٹ پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کے بجائے پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی، کل ہی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ، فنانس بل کو محکمہ …

Read More »

اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد نہ بڑھانے کا ترمیمی بل پارلیمنٹ میں منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد نہ بڑھانے کا ترمیمی بل پارلیمنٹ میں منظور کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے تحریک پیش کی کہ علاقہ دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت (ترمیمی) بل 2022 زیر …

Read More »

فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص راجہ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا اسپیکر کو خط، استعفی منظور نہ کرنے کی درخواست

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن قومی اسمبلی نے اسپیکر کو خط لکھ کر اپنا استعفی منظور نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ناصر خان موسٰی زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط لکھا …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جن ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ان میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، قاسم سوری، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور، نورالحق قادری، عطاءاللہ، …

Read More »

جن لوگوں کے استعفے منظور کئے وہ آئین و قواعد کے مطابق تھے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کے استعفے منظور کئے وہ آئین و قواعد کے مطابق تھے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں …

Read More »

فیصل واوڈا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

فیصل ووڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں اور اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ چیئرمین …

Read More »

سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت منظور

سلیمان شہباز

لاہور (پاک صحافت) احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 7 جنوری تک منظور کی ہے۔ احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔ سلیمان شہباز …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں ہوسکتے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی کا کل اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے، جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز …

Read More »

ایران نے بورڈ آف گورنرز کی تجویز کے جواب میں یورینیم کی افزودگی میں اضافہ کیا

یورینیم

پاک صحافت ایران نے پہلی بار یورینیم کی افزودگی کا گریڈ 60 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔ ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کے جواب میں یورینیم کی افزودگی کا درجہ بڑھا کر 60 …

Read More »