Tag Archives: منشا پاشا

منشا پاشا کی جانب سے اداکاراؤں کے لباس پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنقید کا کرارا جواب

اداکارہ منشا پاشا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں اداکاراؤں کے لباس پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنقید کا کرارا جواب دے دیا۔ اداکارہ نے تنقید کرنے والے  افراد کو ان کی سطحی سوچ قرار …

Read More »

اداکارہ اُشنا شاہ نے بھارتی ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اشنا شاہ

ممبئی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ نے بھارتی فلموں کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کو آڑے  ہاتھوں لے لیا،  خیال رہے کہ اشنا شاہ نے انہیں فلم “ہیرا منڈی” بنانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں فلم …

Read More »

معروف اداکارہ و ماڈل منشا پاشا کی طبیعت ناساز، دعاؤں کی اپیل کردی

اداکارہ منشا پاشا

کرا چی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل منشا پاشا کی طبعیت ناساز ہوگئی، جس پر انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی خصوصی اپیل کر دی ہے۔ منشا پاشا نے اپنے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’براہِ کرم دعا کریں کہ میں جلد صحتیاب …

Read More »

معروف اداکارہ منشا پاشا کا موبائل فون دوران چارجنگ پھٹ گیا

اداکارہ منشا پاشا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ منشا پاشا کو موبائل فون دوران چارجنگ پھٹ گیا، جس کے باعث اداکارہ نے اپنا قیمتی ڈیٹا کھو دیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ کے موبائل پھٹنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہیں۔  دوسری جانب منشا پاشا نے …

Read More »

اداکارہ منشا پاشا کا رمضان میں وزن کم ہونے کے بجائے بڑھنے لگا، ویڈیو وائرل

اداکارہ منشا پاشا

کراچی (پا ک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا کا وزن رمضان میں کم ہونے کے بجائے بڑھنے لگا، جس کے وجہ سے اداکارہ پریشان ہو گئیں۔  خیال رہے کہ اداکارہ نے  فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ، جس …

Read More »