Tag Archives: ملک دشمن

عمران نیازی جھوٹ کا پلندہ اور سب سے بڑا فراڈیہ ہے، محسن بیگ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی محسن بیگ کا کہنا ہے کہ فتنہ فسادی عمران نیازی پتہ نہیں کیا سونگھتا اور پیتا ہے، عمران نیازی کا دماغ کام نہیں کرتا، پاکستان دشمنی ایجنڈے پر کام کررہا تھا، اس کو ہٹانا ضروری تھا، یہ شخص فارن فنڈنگ کا پیسہ کھاگیا، جھوٹ …

Read More »

عمران خان ملک دشمن قوتوں کا عناصر بن کر ملک کو تباہ کرنے پر تلے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو اندرونی طور پر کھوکھلا کر رہے ہیں، عمران خان دشمن سازشوں کا حصہ بن رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک دشمن قوتوں کا عناصر بن کر ملک کو تباہ …

Read More »

ہماری فوسز دہشت گردوں کا بھرپور مقابلہ کررہی ہیں ، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت)  وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے جامعہ کراچی کی حدود میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہ بزدل لوگوں کا کام ہے، ہمارے ملک کے دشمنوں کا کام ہے، نہ قومیں ڈرتی ہیں نہ حکومتیں ڈرتی ہیں، ہماری فوسز دہشت گردوں …

Read More »

پاکستان کے دشمنوں کو پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے عمران خان سے موثر ہتھیار نہیں مل سکتا، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پچھلے چار سالوں میں اس حکومت کی جو حکمرانی ہے اس نے ملک کی بنیادوں کو ہلادیا ہے.یہ حکومت خود کو پاکستان کا چیمپئن بنا کے پیش کررہی ہے پاکستان کے دشمنوں …

Read More »

ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے ملک اور قوم کے دشمن ہیں، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے ملک اور قوم کے دشمن ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دھرتی کی حفاظت …

Read More »

دہشتگردوں کی سیکیورٹی فورسز پر حملے کی ناکام کوشش، جوابی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت)  ملک دشمن دہشتگردوں کی  جانب سے  پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فوروسز پر حملے کی  کوشش کی گئی ، تاہم سیکیورٹی فوروسز نے بروقت جواب دیتے ہوئے  4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی میں دہشت گردوں نے ایف سی کیمپ …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 ملک دشمن دہشتگرد ہلاک

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے زنگو تئی میں پاک فوج کے جوانوں نے ملک دشمن دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد واصل جہنم ہو گئے۔ خیال رہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد سیکورٹی فورسز پر حملوں اور آئی ای ڈی …

Read More »

سیالکوٹ پولنگ اسٹیشن 113، 114 پر ایک شخص جعلی ووٹوں کے ساتھ پکڑا گیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

سیال کوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پی پی 38 سیالکوٹ پر پریزائیڈنگ افسران کو مینج کرکے من چاہا نتیجہ نکالا۔ انہوں نے …

Read More »

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں ملک دشمن دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔  ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے افغان سرحد سے متصل حسن خیل کے علاقے میں بیزا چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ پاک فوج کے ذرائع کے مطابق …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا،  آپریشن کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملک دشمن دہشتگرد واصل جہنم ہو گئے۔ پاک فوج کے  ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کے فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار بھی …

Read More »