Tag Archives: ملازمین

کے الیکٹرک کے بارے میں عوامی شکایت پر بے پناہ تشویش ہے۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے بارے میں عوامی شکایت پر بے پناہ تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ سے چیئرمین نیپرا کی ملاقات ہوئی جس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کی شکایت کے ازالے کے …

Read More »

اقوام متحدہ نے تصدیق کی: یوکرائنی فورسز کی طرف سے نرسنگ ہوم کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا گیا

یوکرین

پاک صحافت اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ یوکرین کی افواج نے اس ملک میں ایک نرسنگ ہوم کو روسی فوجی کارروائیوں کو روکنے کے لیے “انسانی ڈھال” کے طور پر استعمال کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے اس ملک کے ایک …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کی نادرا اہلکار پر تشدد کی ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی

سیالکوٹ (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے سے نادرا آفس کے اہلکار کے ساتھ بدتمیزی اور ان پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح عام ملازم پر تشدد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے …

Read More »

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھارت میں اپنا پلانٹ بند کر دیا

ایپل

تامل ناڈو (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے  بھارت میں اپنا پلانٹ بند کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق جنوبی ریاست تامل ناڈو میں امریکی کمپنی ایپل کے لیے کام کرنے والی فیکٹری Foxconn میں رواں ماہ زہریلا کھانے کی وجہ سے 250 خواتین کارکنان کی زندگی …

Read More »

عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ، ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اب ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوہزار …

Read More »

ملازمین کی برطرفی المناک کہانی ہے، رضاربانی

رضا ربانی

اسلام آباد ( پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ برطرف ملازمین کو دوبارہ بحال کیا جائے۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ملازمین کی برطرفی المناک کہانی ہے، آئی ایم ایف …

Read More »

پی پی دور میں بحال کئے جانے والے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنا عوام دشمنی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں بحال کئے گئے ہزاروں ملازمین کو برطرف کرنا عوام دشمنی کی واضح مثال ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بینظیر …

Read More »

حکومت نے سرکاری محکمے سے دو ہزار ملازمین کو فارغ کردیا

ملازمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے سرکاری محکمے میں ڈیوٹی انجام دینے والے دو ہزار ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ جس کے بعد تمام ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں محکمہ سوئی گیس کے مختلف دفاتر میں بحال ہونے والے دو …

Read More »

کابل میں امریکی سفارت خانے میں کمپیوٹر اور دستاویزات تباہ کرنے کی تیاری

کابل

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے نے اپنے ملازمین کے لیے تمام حساس آلات اور دستاویزات کو تباہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں جو واشنگٹن کے خلاف کسی بھی طرح استعمال ہو سکتی ہیں۔ این پی آر نے دعویٰ کیا کہ اس نے امریکی …

Read More »

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سی پیک منصوبے پر کام بند، ملازمین فارغ

داسو ڈیم

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چینی کمپنی نے سی پیک منصوبے میں شامل داسو ڈیم پر کام بند کرکے پاکستانی ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کوہستان میں چینی انجینئرز اور مزدوروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد چینی کمپنی …

Read More »