Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

رانا ثناءاللہ کا حکومت سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے ملک کو درپیش مسائل اور بحران سے نکالنے کے لئے پی ٹی آئی حکومت سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

آرڈیننس کا مقصد چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آرڈیننس کے ذریعے نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا چاہتی ہے تاکہ مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری رہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی …

Read More »

مریم نواز کیجانب سے مداحوں اور چاہنے والوں کا شکریہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے ان کی سالگرہ پر پیغامات بھیجنے والے تمام مداحوں اور چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی آج اڑتالیسویں سالگرہ ہے۔ مداحوں کی جانب سے ان کے لئے مسلسل مبارکباد کے پیغامات …

Read More »

پی پی رہنما سید خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے لیے سرگرم، رابطے تیز کردیئے

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پاررٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے لئے سرگرم ہو گئے، جس کے لئے انہوں نے مختلف پارٹیوں کے رہنماؤں سے رابطے بھی تیز کر دیئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق خورشید شاہ …

Read More »

نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، جاوید لطیف کا انکشاف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف چوتھی مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوں گے جس کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

شہباز شریف کا پی ٹی آئی حکومت سے اہم مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی حکومت ملک و قوم کے ساتھ مخلص ہے تو آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو پارلیمنٹ میں لائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف …

Read More »

اداروں کے خلاف نعرے لگانا قومی مفاد کے برعکس ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوامی جلسوں میں اداروں کے خلاف نعرے لگانا کسی طور قوم کے مفاد میں نہیں ہے۔ ہمیں اس سے گریز کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک …

Read More »

رانا ثناءاللہ کیجانب سے وفاقی کابینہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کے احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کا مقدمہ وفاقی حکومت کے خلاف درج کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

مریم نوازکی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے تبصرے پر کرارا جواب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کے تبصرے پر انہیں کرارا جواب دے دیا۔ خیال رہے کہ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو سماجی رابطوں کی مقبول ترین …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا ہر دن قومی سلامتی کیلئےخطرات بڑھا رہا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا ہر دن قومی سلامتی کے لئے خطرات اور خدشات بڑھا رہا ہے اب قوم کو اس حکومت سے نجات دلانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی …

Read More »